چڑیا گھر دوبارہ کھلنے پر انسان تو انسان، ہاتھی بھی خوش

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: بیلجیئم میں چڑیا گھر دوبارہ کھلنے پر انسان تو انسان، ہاتھی بھی خوش

تمام یورپی حکومتیں اس مسئلے پر غور و خوض میں مصروف ہیں کہ لاک ڈاؤن کو کتنا تیزی سے اور کس حد تک کھولا جا سکتا ہے۔پیری ڈائزا چڑیا گھر دوبارہ کھلا ہے مگر یہاں روز صرف 5000 لوگ ہی آ سکیں گے

بندشوں کے اچانک نفاذ سے چڑیا گھروں کے انتظام و انصرام میں حائل مالی مشکلات کھل کر عیاں ہوگئیں۔ یہاں تک کہ پیری ڈائزا جیسا بڑا چڑیا گھر جو بڑی سرمایہ کاری حاصل کر چکا ہے اور یورپ کے زو آف دی ایئر کا ایوارڈ دو مرتبہ جیت چکا ہے، وہ بھی ان مسائل سے محفوظ نہیں رہ سکا۔عملے کا ایک رکن پیری ڈائزا چڑیا گھر میں زرافے کو کھانا کھلا رہا ہے

انھوں نے کہا کہ 'لاک ڈاؤن کے دوران روزانہ ایک لاکھ یورو کا نقصان ہوا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ہم اس سال کے لیے اپنا خسارہ تین کروڑ یورو تک محدود رکھ سکیں گے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چڑیا گھر میں خونخوار شیروں نے خاتون پر حملہ کردیاآسٹریلیا: چڑیا گھر میں خونخوار شیروں نے خاتون پر حملہ کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا میں لاک ڈاؤن: جھارکھنڈ کے مزدور ہوائی جہاز پر گھر پہنچےانڈیا میں بڑے شہروں میں کام کرنے والے لاکھوں مزدور لاک ڈاؤن میں سینکڑوں کلومیٹر کا سفر پیدل طے کر کے اپنے گھروں کو پہنچے ہیں لیکن جھارکھنڈ نے اپنے مزدوروں کو ہوائی جہاز پر واپس بلایا ہے۔ انڈیا کی مثبت تصویر اور پاکستان کی منفی۔ bbc کا یہی ایجنڈا ہے۔ ہو سکے تو پیدل چل چل کر دُنیا سے چلے جانے والے انڈینز کی بھی خبر دو۔ یا اُن بےشمار مسلمانوں کی جو ہندؤں کے شدید تشدد کا شکار ہیں۔ کتنے تو اب تک شہید ہو چکے ہیں۔ congrats
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، متاثر گھر کے مالک کابیان بھی سامنے آ گیا ، وہ اس وقت کیا کر رہے تھے اور گھر کی حالت کیسی ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عید الفطر سے دو رو ز قبل یعنی 28 رمضان کو کراچی کی ماڈل کالونی میں گھروں پر پی آئی اے کا بد قسمت طیارہ دوپہر دو بج کر 15 منٹ پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھر کی گھنٹی میں لگے کیمرے نے خوف ناک منظر محفوظ کر لیا، ویڈیو دیکھیںاٹلی کے شہر وینس میں ایک گھر کے دروازے پر لگی گھنٹی میں موجود کیمرے نے ایک خوف ناک منظر محفوظ کر لیا، جس کو مالک مکان دیکھ کر پریشان ہو گیا وڈیو لنک؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھر کی گھنٹی میں لگے کیمرے نے خوف ناک منظر محفوظ کرلیاخوف ناک منظر کو دیکھ کر مالک مکان پریشان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آدمی نے اپنے ہی گھر کے 6 افراد کو قتل کردیا، فرار ہونے لگا تو سامنے سے پولیس ...بٹگرام (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں ایک شخص نے اپنے ہی گھر کے 6 افراد کو قتل کرکے فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس مقابلے میں مارا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »