چوہے کی آنکھ کی خردبینی تصویر 2023 کی بہترین تصویر قرار

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تصویر نے 2023 کے نیکون اسمال ورلڈ فوٹومیکروگرافی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق نئے فیچر پر کام جاریاسرائیلی بمباری میں 4 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 16 صحافی بھی شاملپی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئیحماس نے ’انسانی بنیادوں‘ پر دو امریکی یرغمالیوں کو رہا کردیاخلیات کے جال سے بھری آنکھ اس خوبصورتی کی ایک شاندار مثال ہے جو فطرت کے چھوٹے سے حجم میں بھی سما سکتی ہے۔

ایک کنفوکل مائیکروسکوپ کے ساتھ کھینچی گئی متعدد تصاویر پر مشتمل یہ ایک تصویر، پرتھ، آسٹریلیا میں لائنز آئی انسٹی ٹیوٹ کے سینٹر فار اوپتھلمولوجی اینڈ ویژول سائنس کے نیورو سائنسدان حسنین قمبری نے لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف اداکارہ سونیا حسین کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقیدکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھر اپنی ایک تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی اس تصویر میں اداکارہ نے ایسا چست لباس پہن رکھا ہوتا ہے جس سے اس کے جسم کے خم نمایاں ہوتے ہیں اوروہ پوسٹ میں اپنے جسم کے خدوخال پر ایک انگریزی نظم لکھ ڈالتی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جڈیجا نے مشکل کیچ تھامنے کے بعد میڈل کا مطالبہ کردیا! ویڈیو وائرلبھارت کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک رویندر جڈیجا کی جانب سے عمدہ کیچ لینے کے بعد انوکھے انداز میں جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جڈیجا نے مشکل کیچ تھامنے کے بعد میڈل کا مطالبہ کردیا! ویڈیو وائرلبھارت کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک رویندر جڈیجا کی جانب سے عمدہ کیچ لینے کے بعد انوکھے انداز میں جشن منانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ میں بھرپور زمینی آپریشن کا فیصلہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3700 ہوگئیغزہ پر بھرپور زمینی آپریشن کی تیاری، وزیر دفاع کی فوجیوں کر تیار رہنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ فلم کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںسجوئے گھوش کی نئی فلم کی شوٹنگ انڈیا اور بیرون ملک میں کی جائے گی اور اس کی مدت چھ ماہ رکھی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانیوزیرِ اعظم نے اسرائیل کی بمباری اور جارحیت کو دانستہ اور قابل نفرت قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »