چوہوں کا پسندیدہ کھیل کونسا ہے ؟ سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد ایسا اعلان کردیا کہ آپ کو بھی ہنسی آجائے گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) سائنس دانوں نے چوہوں کو نہایت زندہ دل جانور قرار دیا ہے۔ ماہرین کے

مطابق چوہے انسانوں کے ساتھ بھی کھیلنا پسند کرتے ہیں جبکہ بچوں کی طرح چھپن چھپائی ان کا بھی پسندیدہ کھیل ہے۔ جرمنی کے سائنس دانوں کے ایک گروپ نے چوہوں کی زندہ دلی کا عملی مظاہرہ دیکھنے کے لیے کئی ہفتے ان کے ساتھ بند کمرے میں گزارے۔ اس کمرے میں مختلف اجناس کے دانے بھی وافر مقدار میں رکھے گئے تھے۔سائنس دانوں کے اس گروپ میں دماغی امراض کے ماہرین بھی شامل تھے۔تحقیق کے دوران کمرے

میں چوہوں کو ایک دوسرے کے تعاقب میں ادھر ادھر بھگتا ہوا دیکھنے اور چھپنے کیلئے کچھ خالی ڈبوں سمیت اسی طرح کی دیگر چیزیں رکھی گئی تھیں۔تحقیق کے دوران حیرت انگیز طور پر چوہوں نے انسانوں کو اپنے قریب دیکھ کر ڈرنے کے بجائے ان کے ساتھ کھیلنا پسند کیا۔جب سائنس دانوں نے چوہوں کو پکڑنے کی کوشش کی تو وہ ڈرنے کے بجائے ان کے ساتھ کھیلتے رہے اور ان کے قریب اِدھر ا±دھر چھلانگیں لگاتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشميريوں نے نریندر مودی کے اقدامات کو مسترد کرديا،شاہ محمودمقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھایا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشميريوں نے نریندر مودی کے اقدامات کو مسترد کرديا،شاہ محمودکشميريوں نے نریندر مودی کے اقدامات کو مسترد کرديا،شاہ محمود SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: ماں نے بیٹی قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے گھروں پر چھاپوں کے دوران 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیااسرائیلی فوج نے گھروں پر چھاپوں کے دوران 6 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا Palestine OccupyPalestine Israel IsraeliTerrorism Arrest Palestinian UN OIC_OCI netanyahu antonioguterres IDF Israel
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

داؤد خیل: بدبخت بیٹے نے باپ کو موت کے گھات اُتار دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بحریہ ٹاون نے ملک کے معروف اخبار کو قانونی نوٹس بھیج دیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاﺅن کے بانی ملک ریاض کی طرف سے انگریزی اخبار ’ڈیلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »