چوہدری شوگر ملز کیس: نوازشریف، مریم اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنٰی مل گیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری شوگر ملز کیس: نوازشریف، مریم اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنٰی مل گیا مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: چوہدری شوگر ملز کیس میں بڑی پیش رفت، شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا۔ عدالت نے ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنی دے دیا۔

نوازشریف کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تینوں ملزمان کی ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہو چکی ہے، نیب کی جانب سے ابھی تک ریفرنس دائر نہیں کیا گیا، ریفرنس دائر ہونے تک عدالت کے سامنے کوئی کارروائی زیر سماعت نہیں ہے، عدالت ریفرنس دائر ہونے تک نواز شریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے اسثنی دے، جب ریفرنس دائر ہوگا تو ملزمان کو طلب کیا جائےگا۔

عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنی دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر معیاری سینی ٹائزرز کی شکایات پر فواد چوہدری کا ایکشنغیر معیاری سینی ٹائزرز کی شکایات پر فواد چوہدری کا ایکشن fawadchaudhry Sanitizers SubStandards Complains CoronaLockdown CoronaVirusOutbreak CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘فواد چوہدری کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ منہ لگایا جائے’'فواد چوہدری ایک اخلاقی وائرس ہے۔۔۔' مفتی منیب نے فواد چوہدری سے متعلق مزید کیا کچھ کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdate OfficialDGISPR peaceforchange Azab-e-Elahi jis ka mn 6 mah se peet raha tha any wala ha shudar jao any wala ha shudar jao nizam badal do Allah ka nizam ly aoo mgr ni lay or Azab-e-Elahi aa geya. Ab b shudar b ni rahy or nizam b ni badal rahy or ye log apas politics kr rhy hain qurat5000 Kiun keh eski rozi per Lat per rahi honi, kal es ne JavedGhamidi ko bhe virus keh daina, phhir ap kia karain g qurat5000 g? MalickViews KlasraRauf CoronaInPakistan Apni b bat kero yezeed defend kerne wale apko yezeedi corona khud isola kerlo kaiu ka bhela hoga
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے ایک سوال نے ان پر ہی سوالات کی بارش کروادیسوال پوچھ کر خود ہی پھنس گئے۔۔۔ سوال کیا تھا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates FawadChaudhry CoronaUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بدقسمتی سے عوام کورونا کے خطرات کو سنجیدہ نہیں لے رہی ,گھروں سے باہر نکلنا کورونا کو خود دعوت دینے کے مترادف ہے-چوہدری سروربدقسمتی سے عوام کورونا کے خطرات کو سنجیدہ نہیں لے رہی ,گھروں سے باہر نکلنا کورونا کو خود دعوت دینے کے مترادف ہے-چوہدری سرور ChMSarwar MuhammadSarwar GovernorPunjab CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan People Nonserious StayAtHomeSaveLives ChMSarwar ہم لوگ تو گھر پر ہی ہیں۔ چھوٹے چھوٹے تین بچے ہیں میرے۔ گھر میں کھانے کو کچھ نہیں ہے اللہ کی قسم۔۔ بچوں کے کھانے کیلیئے کچھ بھی نہیں۔آج دوسرا دن ہے کہ ہم لوگ پانی کے ساتھ رسک )پاپے( کھا رہے ہیں۔ ہاتھ نہیں پھیلا سکتے اللہ ہی کاساز ہے۔ ضرور کوئی وسیلہ بنائے گا۔ انشاءاللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بدقسمتی سے عوام کورونا کے خطرات کو سنجیدہ نہیں لے رہی ,گھروں سے باہر نکلنا کورونا کو خود دعوت دینے کے مترادف ہے-چوہدری سروربدقسمتی سے عوام کورونا کے خطرات کو سنجیدہ نہیں لے رہی ,گھروں سے باہر نکلنا کورونا کو خود دعوت دینے کے مترادف ہے-چوہدری سرور ChMSarwar pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خوف ؛ بھارت میں آرمی ہیڈ کوارٹر بھی بند - ایکسپریس اردوزیر تربیت اہلکاروں، غیر ضروری عملے اور زائد نفری کو گھر بھیج دیا گیا اللہ پاک ہر انسان کو آپنی حفظو آمان میں رکھے Hey majorgauravarya !!! Indian Army is working from home 😁🤫 India has the most snowflake soldiers in the world. At this time they should be putting their lives to help the citizens but nope.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »