چوہدری برادران کی صوابدید پر ہے کہ وہ کس کا ساتھ دیتے ہیں، اعتزاز احسن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں اعتراز احسن نے کہا کہ ہمارے لانگ مارچ کا مقصد دھرنا دینا نہیں ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پی پی عوامی مارچ کے بعد عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ ہمارے لانگ مارچ کا مقصد دھرنا دینا نہیں ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پی پی عوامی مارچ کے بعد عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے۔

انہوں نے موقف اختیار کیا کہ عدم اعتماد کی تحریک لانا آئینی اور قانونی حق ہے، چوہدری برادران کی صوابدید ہے کہ وہ کس کا ساتھ دیتے ہیں۔پی پی رہنما نے مزید کہا کہ میاں صاحب نے اپنے حق میں 8 دستاویز پیش کیں سب جعلی ہیں، 3 بار وزیر اعظم رہنے والا اپنے دفاع میں ایک بھی مستند دستاویز نہیں دے سکا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ضروری نہیں ہوتا آپ آج ہی کامیاب ہوجائیں، ن لیگ پر اعتبار کم ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔

اعتزاز احسن نے یہ بھی کہا کہ 23 مارچ کو پریڈ کئی سالوں سے ہورہی ہے، پی ڈی ایم کی 23 مارچ کی کوئی پلاننگ نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کرکے دکھادیا ہے، بلاول بھٹو نے پنجاب میں اپنے کارکنوں کو متحرک کردیا ہے، انہوں نے بڑا کام کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'چوہدری صاحب کی شیروانی تیار ہے ، صرف پہننے کا فیصلہ ہونا باقی ہے'لاہور : پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ چوہدری صاحب کی شیروانی تیارہے ، صرف پہننے کا فیصلہ ہوناباقی ہے کنگ آف بلیک میلنگ ایسا نہ ہو یہ پلجابی جٹ شیروانی کے ساتھ خود بھی دھول بن کے ہوا میں اڑا رہا ہو. سوچ کے نکلنا اس بار ذرہ بھی رعایت نہیں کی جاوے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یقین ہے کہ یوکرین روس سے جنگ جیت سکتا ہے: امریکی وزیر خارجہ10:45 AM, 5 Mar, 2022, بین الاقوامی, نیویارک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ یوکرین روس سے جنگ جیت سکتا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یوکرینی عوام کی مزاحمت غیر معمولی ہے، روس ہار سکتا ہے، امریکایوکرینی عوام کی مزاحمت غیر معمولی ہے، روس ہار سکتا ہے، امریکا arynewsurdu انشاء اللّه اسی طرح مرواؤ غریبوں کو.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ہمارے باپ کی پارٹی ہورہی ہے‘ دنانیر کی ویڈیو بھی وائرل’ہمارے باپ کی پارٹی ہورہی ہے‘ دنانیر کی ویڈیو بھی وائرل ARYNewsUrdu GTH What a news ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کا جنگ میں اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰیوکرین کا جنگ میں اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar BreakingNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کی شیلنگ یورپ کا سب سے بڑا جوہری پلانٹ پھٹنے کا خدشہ08:26 AM, 4 Mar, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, کیف: روس اور یوکرین کے درمیان جنگ  9ویں روز میں داخل ہو گئی ہے،  روسی افواج کی شیلنگ سے یوکرین کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »