چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور کی جماعت کی سکاٹ لینڈ میں کامیابی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (پ، ر)سابق گورنر پنجاب اور چیف آرگنائزر چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور کی جماعت کی تاریخی کامیابی, چوہدری سرور نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  لیبر پارٹی کی فتح سے سکاٹش سیاست بنیادی طور پر بدل

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ رودرگلن اور ہیملٹن کے ضمنی انتخاب میں سکاٹش لیبر پارٹی کا میدان مارنا ناقابل یقین ہے،، چوہدری انس سرور اور انکی سکاٹش لیبر پارٹی تاریخی کامیابی پر مبارکباد کی مستحق ہے، انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے لیبر

پارٹی کی فتح سے سکاٹش سیاست بنیادی طور پر بدل جائے گی۔اور سکاٹ لینڈ میں تقسیم کا خاتمہ ہو گا ۔ چوہدری سرور نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ انس اپنی محنت جاری رکھیں گے اور اپنی پارٹی کو شہرت کی نئی بلندیوں تک لے جائیں گے،انتہائی پڑھی لکھی ڈاکٹر خاتون جو فقیرنی بننے پر مجبور ہو گئی

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ سنبھلنے کے بعد پھر لڑکھڑا گئیآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بیٹنگ اپنے پہلے میچ میں کمزور حریف نیدر لینڈ کے سامنے لڑکھڑا گئی اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رضوان کی گراؤنڈ میں نماز ادائیگی کی ویڈیو وائرلورلڈ کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے دوران قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک چین برآمدات سے متعلق اہم خبرپاکستان کی چین کو اشیا اور خدمات کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں