چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کردی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کردی تفصیل:PMLQ ChShujatHussain ChShujatHussain ChParvezElahi MoonisElahi6

۔لاہور میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کے پارٹی سے متعلق بیانات پر اجلاس طلب کیا جس میں طارق بشیرچیمہ، سالک حسین اور شافع حسین نے شرکت کی۔اجلاس کے بعد پرویز الہیٰ کو شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا اور ان کی رکنیت معطل کردی گئی۔شوکاز میں چوہدری شجاعت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پارٹی کا صوبائی صدر پارٹی کو دوسری جماعت میں ضم نہیں کرسکتا،پرویز الہٰی غیر آئینی اور غیر

قانونی اقدام کی وضاحت دیں، مسلم لیگ ق بطورسیاسی جماعت اپنا ووٹ بینک، ڈسپلن، منشور اور ضابطہ رکھتی ہے، پرویز الہٰی کے گزشتہ روز کے بیانات پارٹی ضابطے کی خلاف ورزی ہیں۔شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پرویز الہٰی 7 دن کے اندراپنے غیر آئینی اقدام کی وضاحت کریں، وضاحت نہ دینے پر پرویز الہٰی کے خلاف کارروائی کی جائے گی، وضاحت آنے تک پرویز الہٰی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری شجاعت نے پرویز الہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردوشجاعت حسین کا ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کے بیان پر چوہدری پرویز الہی کو شوکاز نوٹس Well done
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الٰہی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی - BBC Urduمسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویز الٰہی کی پارٹی رکنیت معطل کرکے انھیں شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔ ادھر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا عمل پیچیدہ ہوتا ہے اور ابھی اس میں تاخیر کی وجہ آر اوز کے پاس نتائج کی تیار ہے، امید ہے کہ شام تک حتمی نتائج سامنے آ جائیں گے۔ متعلقہ افراد سے بغیر اجازت نام دینا کوئی دانشمندی تو نہیں پتہ نہیں یہ بھائی کا علاج کب کروائے گا، احمدی فوبیا کی نفسیاتی بیماری ہے اس کو. سیاست کے چکر میں معطل اور بحال ہی کرتا رہتا ہے. نفسیاتی ہسپتال میں جمع نہیں کرواتا. ناصر کھوسہ صاحب کو بھی پتہ ہے کہ 3 ماہ کی رگڑے والی سیٹ ہے۔ اگر چوہدری پرویز الٰہی صاحب کوئی ایم پی اے یا ایم این اے کی سیٹ دیں تو وہ ہنس کے لے لیں گے۔ کیونکہ یہ پوزیشن تو کوئی بھی نہ لے۔ بابا دشمنی پالنے والی بات ہے جو بھی ہارے گا کہے گا یہ بندہ ملا ہوا تھا دوسری طرف۔ نہ ہی اچھی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت نے پرویزالٰہی کی پارٹی رکنیت معطل کر دیچوہدری شجاعت نے پرویزالٰہی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ARYNewsUrdu Cartoon net work Kalla reh gia 😂😂 چادر نہیں دیکھی تھی پرویز الٰہی نے پر بڑی چھلانگ لگا دی، دیکھو کیا بنا پڑا ہے😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز نوٹس جاری، وضاحت طلبمسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PervezElahi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ق کا ہنگامی اجلاس، چودھری پرویز الٰہی کی پارٹی رکنیت معطلمسلم لیگ ق کا ہنگامی اجلاس، چودھری پرویز الٰہی کی پارٹی رکنیت معطل Pervaizelahi Shujat PMLQ Politics چوہدریوں نے نورا کشتی کر کہ سب پارٹیوں کو دھوکے میں رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے پارٹی پی ٹی آئی میں ضم نہیں کرنی، اس لئے اب شجاعت یہ گیم کر رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے ق لیگ کے پی ٹی آئی میں ضم ہونےکا اشارہ دیدیاعمران خان نے ہمیں کہا ہےکہ پی ٹی آئی میں انضمام کی صورت میں آپ کے لیے بھی اچھا ہے اور ہماری پارٹی کے لیے بھی، چوہدری پرویز الہٰی good CMship pakki 😉 If UsmanAKBuzdar could suddenly become CM who didn’t have any contributions towards PTI then why not ChParvezElahi and MoonisElahi6 who proved their sincerity with ImranKhanPTI in this most difficult situation? دو فوجی باقیات بقیہ دور ذلالت ایک منجی پر گزاریں گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »