چوہدری شوگر ملز کیسے بنی،نیواسلام آبادایئرپورٹ کے کتنے کروڑاس مل پر لگائے گئے؟بڑا حکومتی دعویٰ سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چوہدری شوگر ملز کیسے بنی،کون سے ایئرپورٹ کا پیسہ شریف

خاندان کے کاروبار پر لگا؟بڑا حکومتی دعویٰ سامنے آگیاہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے، اس میں کک بیکس اور کرپشن کی لمبی داستان ہے۔انہوں نے کہانیواسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹھیک سے 560ملین یعنی 56کروڑ روپے چوہدری شوگر ملز میں آئے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاانہوں نے کہا15 ملین ڈالر قرض حاصل کرنے کیلئے شیڈرون جرسی نام سے آف شور کمپنی بنائی گئی۔ پھر اسی کمپنی کے ذریعے مشینری خریدنے کا دعویٰ کیاگیالیکن آف شورکمپنی سے...

شہزاد اکبرکے مطابق پنجاب کارپٹ نامی ایک کمپنی نے بھی شوھرگر ملز کیلئے قرض دیا۔ناصر عبداللہ لوتھاکے نام سے بھی چارملین ڈالر قرض لیاگیا۔عمیر شہریارکے نام پر تینتیس ، صدیقہ سید کے نام پر اٹھارہ ملین آئے۔ پاسپورٹ استعمال کرکے ٹی ٹی منگوائی گئیں۔شریف خاندان کی جانب سے قرض واپس نہیں کیا گیاجسیے ہی نواز شریف وزیراعظم بنے قرض معاف ہوگیا۔انہوں نے کہا اس کرپشن میں مریم نواز کا اہم کردار ہے جو کہتی ہیں انہیں کچھ نہیں پتہ ان کے دادا سے پوچھیں۔شریف خاندان نے کبھی کسی تحقیقاتی ادارے کو دستاویزات نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'چودھری شوگر ملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ، منی لانڈرنگ کیلئے استعمال کی گئی'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہندوستان کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر، شہریت کے قانون اور گرتی معیشت نے مودی کے اوسان خطا کر دیئے ہیں،وفاقی وزیر 😂😂😭😂😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں، فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف fawadchaudhry pid_gov پاکستان میں پاگلوں کی پوری حکومت کو کون شکست دے گا؟جس کو نرسیں بھی حوریں لگتی ھیں fawadchaudhry pid_gov اور ادھر جو پاگلوں کی فوج ے اس کا کیا کریں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے، شہزاد اکبراسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ چوہدری شوگرملز بہت بڑا کارپوریٹ فراڈ ہے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ چوہدری باتیں باتیں ۔۔۔۔۔۔باتوں کا شہزادہ ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شوگرملزبہت بڑاکارپوريٹ فراڈ ہے،شہزاداکبرچوہدری شوگرملزبہت بڑاکارپوريٹ فراڈ ہے،شہزاداکبر SamaaTV Not fact
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چوہدری نثار کو پارٹی میں واپس شامل کرنے کی کوششیں ، نوازشریف نے کیا جواب دیا ؟ بڑی خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ایک مرتبہ پھر سے ن لیگ میں Mian sahb ko maan jana chaye Chudery Nisar sahb ko party main wapis le laina chaye is se Pindi division main party strong ho gi MaryamNSharif Marriyum_A CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »