چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہیٰ نے ق لیگ چھوڑ دی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہیٰ نے ق لیگ چھوڑ دی EllahiHussain chparvezelahi chparvezelahi ChShujatHussain

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت کے صاحبزادے حسین الہیٰ نے ق لیگ چھوڑدی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس جماعت میں نہیں رہ سکتا جو شہبازشریف کو سپورٹ کرتی ہے۔ حسین الہیٰ نے کہا کہ مستقبل کی سیاست کا فیصلہ مونس الہیٰ کے ساتھ کروں گا۔ چوہدری حسین الہیٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ 'ق لیگ کے ساتھ اپنا سیاسی سفرختم کررہا ہوں، ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میرے لیے میرا ملک سب سے پہلے ہے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری وجاہت حسین کے بیٹے حسین الہٰی نے ق لیگ چھوڑ دیحسین الہٰی نے اپنے بیان میں ق لیگ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ یہ ہی کہا ہے میرے لیے میرا ملک سب سے پہلے ہے، ق لیگ کے ساتھ اپنا سیاسی سفر ختم کر رہا ہوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری حسین الہیٰ نے ق لیگ چھوڑ دیاس جماعت میں نہیں رہ سکتا جو شہبازشریف کو سپورٹ کرتی ہے، حسین الہیٰ اب کس پارٹی میں ہیں ؟ مونس اور حسین کو پارٹی پالیسی کے منحرف قرار دے کر ڈی سیٹ کرو اور دوبارہ الیکشن کرواؤ ان سیٹوں پر۔ Tum logo ke Ami Maryam ne koi buht achi offer de ho ge jo dekh k es k muh m b Pani agay 💩😂🤣😤
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی جوڑ توڑ کے ماہر چوہدری برادران میں اختلافات شدت اختیار کرگئے - ایکسپریس اردوچوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت کے بیٹے حسین الہیٰ نے پارٹی چھوڑ دی Mosmi prinday
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری معروف برانڈ نے گاڑی کی قیمت کم کردیپاکستان میں دن بدن بڑھتی مہنگائی اور آئے روز گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ایک کمپنی نے اپنے گاڑی اڑھائی لاکھ روپے تک سستی کردی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خرم دستگیر نے شاہد خاقان کے لوڈشیڈنگ کم کرنے کے بیان کی وضاحت کردیوفاقی وزیر خرم دستگیر نے شاہد خاقان عباسی کے لوڈ شیڈنگ کم کرنے سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang In dono main sy actual vazir e loadshedding kon hy?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالائی علاقوں کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بڑھ گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »