چوہدری شجاعت اور سراج الحق کا ملک میں ایک ہی دن انتخابات پر زور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری شجاعت اور سراج الحق کا ملک میں ایک ہی دن انتخابات پر زور expressnews

مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات پر زور دیا ہے۔

ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سراج الحق نے کہا کہ پورے ملک میں ایک ہی دن متفقہ رائے سے الیکشن کا انعقاد مسئلہ کا حل ہے، اتفاق رائے کے بغیر کسی ایک صوبے میں الیکشن مسائل میں اضافہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈائیلاگ کے حوالے سے دیگر سیاسی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔ جس پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے ڈائیلاگ کے حوالے سے جماعت اسلامی کا کردار اہم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ رابطوں اور تبادلہ خیال کے ذریعے بہتر راستہ نکل سکتا ہے۔ علاوہ ازیں دونوں رہنماؤں نے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سراج الحق کا چوہدری شجاعت سے رابطہ، ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات پر اتفاقصرف پنجاب میں الیکشن ہونے سے جو بھی وزیراعلیٰ بنے گا، وہ بادشاہ بن کر رہ جائے گا: چوہدری شجاعت حسین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت حسین اور سراج الحق کا ملک میں ایک ہی دن الیکشن پر اتفاقلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی اور عید کی مبارکباد دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں انتخابات ایک ہی دن کروانے کیلیے پی پی کا احتجاج کا اعلان - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی 25 اپریل منگل کے روز سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں بھرپور احتجاج کرے گی، نثار کھوڑو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاق اور صوبوں میں ایک ساتھ انتخابات کرائے جائیں: سراج الحقلاہور: (دنیا نیوز) امیرِجماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبوں میں ایک ساتھ انتخابات کرائے جائیں، سیاسی قائدین کو کسی ایک تاریخ پر متفق ہونا پڑے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویڈیو: کورنگی میں مٹھائی کی دکان میں ڈکیتی، ملزمان مٹھائیاں بھی لے گئےملزمان نے آتے ہی سکیورٹی گارڈ کو اسلحے کے زور پر قابو کرلیا اور دکان میں موجود گاہکوں اور عملے کو فرش پر بٹھا دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »