چونیاں سے 3سال قبل بچے سے بداخلاقی،قتل کا ایک اور کیس منظر عام پر آ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قصور  (نامہ نگار)رانا ٹائون چونیاں میں تین سال قبل بد اخلاقی کے بعد بیدردی سے مارے

جانیوالے آٹھ سالہ بچے عبدالمجیدکے قتل میں بھی ملزم سہیل شہزادملوث ہے،مقتول کے لواحقین نے چونیاں میں چار بچوں کے بداخلاقی کے بعد قتل میں ملوث ملزم سہیل شہزاد کیخلاف تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا،مقدمے کی کاپی میڈیا کوموصول ہو گئی ہے۔لواحقین نے پولیس سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ2016 میں بداخلاقی کے بعد قتل ہونیوالے 8 سالہ عبدالمجید کو بھی ملزم سہیل شہزاد نے اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا۔ اس سلسلہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ریمانڈ پر ہے ہوسکتا ہے قتل اسی ملزم نے کیا ہوانٹروگیشن میں واضح...

نعش کوایک روز بعد نکال لیا گیا تھا جبکہ اس کے قتل کے الزام میں رانا ٹاو¿ن کے رہائشی بلال کو نامزد کیا گیا تھاجو تفتیش میں بیگناہ ثابت ہوا۔اس قتل کا مقدمہ افتخار انصاری کی مدعیت میں تھانہ سٹی چونیاں میں 470/16 مقدمہ درج ہوا تھا۔ لواحقین کے مطابق قوی امکان ہے کہ چونیاں میں بچوں سے بداخلاقی کے بعد انہیں قتل کرنیوالا ملزم سہیل شہزاد تین سال قبل راناٹاو¿ن میں ہی رہائش پذیر تھا۔ مقتول عبدالمجید کے قتل میں بھی وہ ملوث ہے۔ رانا ٹاو¿ن کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ملزم نے جیسے چاربچوں کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ چونیاں کے متاثرہ والدین کی ملزم سے ملاقات،ملزم کا اعتراف جرملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ چونیاں کے متاثرہ والدین نے ملزم سہیل شہزاد سے ملاقات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری سفر بالآخر اختتام کو پہنچ گیا' - Entertainment - Dawn NewsPta hai L ka khoobroo Just another gimmick........nothing new
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے مردوں اور عورتوں کو بانجھ پن سے بچنے کا سب سے آسان طریقہ بتادیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فی زمانہ مردوخواتین میں بانجھ پن اور کینسر جیسے امراض تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آہستگی سے چلنا قبل از وقت بڑھاپے کی علامت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چونیاں میں بچوں کا قتل،ملزم نے متاثرہ والدین کے سامنے اعتراف جرم کرلیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چونیاں کیس: ملزم نے والدین کے سامنے قتل کی لرزہ خیز تفصیلات بیان کر دیںچونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم سہیل کو بچوں کے والدین کے سامنے الگ الگ پیش کیا گیا، ملزم نے قتل کی لرزہ خیز تفصیلات بچوں کے والدین کے سامنے بیان کر دیں۔ اگر آپ لوگ سنجیدہ ہیں, اس طرہاں کے جرائم کم کرنا چاہتے ہیں اور معصوم بچوں اور ماں باپ کو انصاف دینا چاہتے ہیں تو ان مقدموں کا فیصلہ جلد اور سخت سزا دینی ہوگی, ان درندوں کو سرے عام پھانسی دینی ہوگی ImranKhanPTI Farogh_NaseemPK ShireenMazari1 supremecourtpk PkSupremeCourt Lanat ha is par
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »