چور کی انوکھی حرکت، سوشل میڈیا پر قہقہے بکھر گئے، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چور کی انوکھی حرکت، سوشل میڈیا پر قہقہے بکھر گئے، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

بنکاک: آپ نے ہمیشہ چوروں کو رقم، زیورات یا قیمتی اشیا چرانے کی غرض سے گھروں میں گھستے دیکھا ہوگا لیکن تھائی لینڈ میں ایک چور نے اپنی انوکھی حرکت سے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے پٹچھابن میں واردات کے لیے گھر میں گھسنے والا چور اشیا چرانے کے بجائے بستر پر جاکر سوگیا۔ گھر والوں کی اطلاع پر پولیس جائے وقوع پر پہچی اور ملزم کے ہوش ٹھکانے لگا دیے۔ ممکنہ طور پر ملزم نے تھکاوٹ کے باعث سونے کا فیصلہ کیا تھا۔ چور کی اس انوکھی حرکت پر سوشل میڈیا صارفین قہقہے لگا رہے ہیں۔ ایسا پہلی مرتبہ دیکھا گیا کہ ڈکیت گھر کا سفایا کرنے کے بجائے خوابِ خرگوش کے مزے لے رہا تھا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر چور کو جگایا اور گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی۔ 22 سالہ ملزم کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ چوری کے لیے کسی گھر کی تلاش میں تھا اور اس نے جس گھر کا انتخاب کیا وہ پولیس افسر کا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی، پولیس کی دلہا دلہن کو انوکھی سزاپولیس نے شادی کے اختتام پر واپس آتے ہوئے دلہا اور دلہن کی گاڑی روک لی اور لاک ڈاؤن پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے بطور سزا گاڑی کے ٹائروں سے ہوا نکال دی۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 30 ارکان اسمبلی کی بیٹھک، چند کی مستعفی ہونے کی پیشکشYeh bhi aik topi drama 🎭 hai To resign shouldn't be an option but to continue politics is everyone basic right mean in new set up PPP or PMLN may join with PTI jahangir group to get red of imran khan then a suitable 'left for left' leadership will help economic, easy, fast, at all level health care, educatio
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دلہن کی جانب سے حق مہر کی انوکھی شرط، 32 قیدیوں کی ضمانت اور 32 نفلوں کی ادائیگی - BBC News اردودلہن صفیہ لاکھو نے بتایا کہ وکالت کی پریکٹس کے دوران انہوں نے دیکھا ہے کہ کئی ایسے غریب قیدی ہوتے ہیں جن کی ضمانت نہیں ہو پاتی۔ اسی لیے انہوں نے فیصلہ کیا کہ حق مہر میں 32 غریب قیدیوں کی ضمانت کی شرط رکھی جائے۔ That’s silly as Haq Mehar, is a financial security for a woman. Releasing prisoners praying don’t pay the bills. But she could have asked these things as a gift. خدا کرے حق مہر ادا ہو اور احترام و محبت سے زندگی گزرے۔ Good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »