چودھری شجاعت کا خط کس نے لکھا؟ طارق بشیر چیمہ نے نیا پینڈوراباکس کھول دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں چودھری شجاعت کی جانب سے لکھے گئے خط کے متعلق اہم انکشاف کیے ہیں۔

مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری شجاعت نے کب خط لکھا وہ اس بارے میں نہیں جانتے اور نہ ہی ان کا اس خط کے لکھے جانے میں کوئی کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ تو اس دن ہسپتال میں تھے جب انہیں پتہ چلا کہ خط کا شور اٹھا ہے۔ تب انہوں نے چودھری سالک سے رابطہ کیا تو انہیں ساری کہانی کا پتہ چلا۔

انہوں نے کہا کہ چودھری شجاعت نے بھی مونس الہٰی سے یہی کہا تھا کہ پرویز الہٰی کو وہ اپنے امیدوار کے طور پر وزیراعلیٰ دیکھنا چاہتے ہیں لیکن عمران خان کے امیدوار کے طور پر کسی صورت حمایت نہیں کرسکتے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ خط لکھوانے میں اگر کسی کا کردار ہے تو وہ آصف علی زرداری ہیں، اس کے علاوہ چودھری شجاعت یہ خط جاری نہ کرتے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ زرداری صاحب دوستوں کو لالی پاپ نہیں دیتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خط کا معاملہ، سپریم کورٹ کی طلبی، چودھری شجاعت اسلام آباد روانہSaly ja k qabar ka size dekh tu supreme court ja raha. Lanti. Duniya mai aisi koi machine hi nahi jo iski zaban samjh sake google bhi fail ho jayega😂😂😂😂😂😂😂 عدالت میں ایک مترجم کو بھی بلایا جائے جو چوہدری شجاعت کی زبان کا ترجمہ کر سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت نے بڑا فیصلہ کرلیامسلم لیگ ق کے صدرچودھری شجاعت حسین نے سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کا پورا میڈیا بےغیرت ھے ننگا ہو کر بلتکار کروانے سے انکار Kitna mila
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیخلاف درخواست پر چودھری شجاعت کے وکیل کے دلائل مکملڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست پر وکیل چودھری شجاعت کے دلائل مکمل ہوگئے، چیف جسٹس پاکستان نے استفسارکرتے ہوئے کہاکہ کوئی اور بات کرنا چاہتا ہے،چیف جسٹس کسے معلوم تھا کہ یہ بچی بڑی ہو کے فسادن بنے گی اور پاکستان میں فساد پھیلائی گی Rulling of loota was badmashi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل چودھری شجاعت اسلام آباد روانہسپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل ہو گی،مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اسلام آبادروانہ ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت حسین اسلام آباد روانہ کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے07:37 PM, 24 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کل ڈپٹی سپیکر کو لکھے گئے خط کے معاملہ پر خود سپریم کورٹ میں پیش Is chlti phirti lash se Judge Kiya sawal kryn gyn Or iski baten unko Kesy samjh aai gu حالات اس کے قبرستان جانے والے ہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا چودھری شجاعت سے ٹیلیفونک رابطہچودھری شجاعت حسین اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان سپریم کورٹ کیس سے متعلق مشاورت ہوئی پھیللا دے کوئی نیا شر ایک دفعہ باباادم علیہ سلام سے ٹیلیفون پر بات کی تھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »