چودھری برادران کے گھر حملہ قابل افسوس، حکومت معافی مانگے: چودھری سرور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چودھری برادران کے گھر حملہ قابل افسوس، حکومت معافی مانگے: چودھری سرور PMLQ PDM PPP PTI Punjab PMLN Pakistan lahore

عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی تک لے جانا قابل مذمت ہے، میں ہمیشہ سے چودھری شجاعت کی رواداری کا معترف رہا ہوں، مجھے فخر ہے کہ میں اس سفر میں چودھری شجاعت، چودھری سالک اور طارق بشیر چیمہ کے ساتھ ہوں، مجھے لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں فخر ہے ہماری قیادت چودھری شجاعت جیسے ایماندار لوگ کر رہے ہیں۔

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے مزید کہا ہے کہ 2013 میں جب میں پاکستان میں آیا تو کرپشن اور کک بیک 10 فیصد تھی، دس سالوں میں پاکستان نے اتنی ترقی کی ہے کہ آج کرپشن اور کک بیکس 50 فیصد تک پہنچ گئی ہیں، پاکستان کو تین بڑے مسائل کا سامنا ہے، سیاسی غیر یقینی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، چودھری شجاعت اور میں چاہتے ہیں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا کریں۔

چودھری سرور نے کہا کہ ہم اس حق میں ہیں کہ سیاست دان مذاکرات کر کے الیکشن کی تاریخ طے کریں، پاکستان کا دوسرا مسئلہ سوشل میڈیا پر موجود بے حیائی ہے، تیسرا اور سب سے بڑا مسئلہ معیشت کا ہے، صرف ایک ریکوڈک کی کان میں سینکڑوں بلین ڈالرز قیمت کی معدنیات موجود ہیں، معیشت کو بہتر کرنے کیلئے ہمیں اپنی زراعت پر کام شروع کرنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ معیشت کو درست کرنے کیلئے سب سے بڑا چیلنج شفافیت کا ہے، مگر یہ بڑے مسائل نہیں ہیں، ہماری جماعت ان پر قابو پا سکتی ہے، ایک اور مسئلہ پاکستان میں عدل و انصاف کا ہے، عمران خان صاحب اکثر اپنی تقریروں میں کہتے ہیں کہ قانون کو سب کیلئے برابر ہونا چاہیے۔ چودھری سرور نے کہا 9 سال خیبرپختونخوا اور 4 سال عمران خان کی ملک میں حکومت رہی تو قانون کو سب کے لیے کس نے برابر کرنا تھا، اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بیورو کریسی کا ہے، ہمارے بیورو کریٹ 20 ، 20 ایکڑ کے گھروں میں رہتا ہیں، برطانیہ کا وزیر اعظم 4 کنال کے گھر میں رہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھریآج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھری Read News Fawadchaudry Twitter PDM PTI Dialogues PMLNGovt fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چودھری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے : شیخ رشیدسابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چودھری برادران کوآپس میں لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس کا چودھری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ10:42 PM, 28 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:  لاہور میں ظہور الہی روڈ پر  سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمرپرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI BreakingNews PervaizElahi Lahore PunjabPolice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے : شیخ رشیدسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پرویز الہٰی کے گھر بکتر بند گاڑیوں سے دھاوا فسطائیت اور انتہائی غیر ذمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن کیس، پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاریلاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن کے کیس میں پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »