چودھری شوگر ملز کیس، نواز شریف کے خلاف بھی تحقیقات شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے نواز شریف کو چودھری شوگر ملز کیس میں شامل تفتیش کرتے ہوئے انھیں جیل میں سوالنامہ بھجوا دیا ہے۔ ٹیم نے کوٹ لکھپت جیل سپریٹنڈنٹ کو سوالنامہ وصول کروایا جو انہوں نے نواز شریف کو دیدیا۔

دنیا نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے آنیوالی ٹی ٹی کی رقم نواز شریف کے اکاؤنٹ میں بھی گئی۔ نواز شریف سے بیرون ملک سے آنیوالی ٹی ٹی سے متعلق تفصیلات اور تمام اثاثہ جات کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس احتساب عدالت پیشچودھری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس احتساب عدالت پیش AccountabilityCourt ChaudhrySugarMills Case Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln PmlnMedia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چودھری شوگر ملز کیس:...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: مریم اور یوسف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: مریم اور یوسف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورلاہور: احتساب عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نعیم ارشد نے چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت کی۔ ذرائع کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع - ایکسپریس اردومریم نواز کو 4 ستمبر کو دوبارہ پیش کیاجائے، احتساب عدالت کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس، مریم و حمزہ کی غیرملکیوں سے کاروباری تعلقات کی تردیدچوہدری شوگر ملز کیس، مریم و حمزہ کی غیرملکیوں سے کاروباری تعلقات کی تردید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »