چودھری سرور حکومتی ارکان کو ن سے مل کر چلنے کے مشورے دے رہے تھے‘ فیاض الحسن چوہان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چودھری سرور حکومتی ارکان کو ”ن “سے مل کر چلنے کے مشورے دے رہے تھے‘ فیاض الحسن چوہان

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے حکومت مخالف بیانات قابل افسوس ہیں، انہوں نے پی ٹی آئی کے لاکھوں ووٹرز کا دل دکھایا، وزیراعظم کے چھکے نے پنجاب کی سیاسی صورتحال یکسر تبدیل کر دی ہے، منحرف ارکان کی اکثریت اب واپس آنے کےلئے پر

تول رہی ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ 6 اپریل کو چودھری پرویز الٰہی واضح اکثریت سے وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوں گے، وہ دن آنے والے ہیں جب شہباز شریف، شریف ایمبولینس اور آصف زرداری ویل چیئر کا ٹوپی ڈرامہ دوبارہ شروع کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لو ایک اور بھونکا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری سرور حکومتی ارکان اسمبلی کو ن لیگ کیساتھ چلنےکا مشورے دے رہے تھے، فیاض چوہانأَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﴿ﷺ﴾ Islam تم انکے مامے لگتے ہو اور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے گورنر پنجاب چودھری سرور کو عہدے سے برطرف کردیاوزیر اعلیٰ پنجاب کے بعد گورنر پنجاب کو بھی برطرف کردیا گیا bhagooooo sb Hahaha سرور کے ساتھ ایسا ہی ہوناچاہیۓ تھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شکر ہےبچ گیا۔چودھری سرور کا ردعمل بھی آ گیاوفاقی حکومت کی جانب سے برطرف کئے جانے کے بعد چودھری محمد سرور کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ غیر آئینی کام کرنے سے بچ گیا۔ غدار تھا نہیں تے ایوی مراد سعید بن جانا سی منافق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چودھری سرور قیادت پر برس پڑے۔سب کچھ کھول کر بیان کر دیاوفاقی حکومت کی جانب سے برطرف کئے جانے کے بعد چودھری محمد سرور کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ غیر آئینی کام کرنے سے بچ گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنا پی ٹی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے۔ چودھری سرور قیادت پر برس پڑےوفاقی حکومت کی جانب سے برطرف کئے جانے کے بعد چودھری محمد سرور کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ غیر آئینی کام کرنے سے بچ گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غیر آئینی کام کیلئے دباؤ ڈالا گیا غیر ملکی سازش بزدار کو وزیر اعلیٰ بنانا تھی: چودھری سرور05:05 PM, 3 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے ان پر غیر آئینی اور غیر قانونی Ganja papi کم ظرف نکلا. یہ وقت پریس کانفرنس کا نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »