چوبرجی دھماکہ، متاثرہ رکشہ کس کی ملکیت ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے معروف علاقہ چوبرجی موڑ سمن آبادمیں

" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ بارودی مواد سے ہوا جس میں ڈیڑھ سے دو کلو مواد استعمال کیا گیا تھا۔ ایس پی سول لائنز کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے بتایا ہے کہ اس نے سواری کو شیراکوٹ سے اٹھایاتھا۔جب وہ سمن آباد کے قریب پہنچے تو مشکوک شخص بیت الخلاءجانے کا کہہ کر اتراجیسے ہی وہ اتر کرگیادھماکہ ہوگیا۔

جائے وقوعہ سے بال بیئرنگ اور لوہے کے ٹکڑے بھی ملے ہیں اور اب اب متاثرہ رکشے کے مالک کی تفصیلات بھی منظرعام پر آ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یہ رکشہ شہری حمزہ سعید کی ملکیت ہے جسے 22 مئی 2015ءکو رجسٹرڈ کروایا گیا تھا جبکہ مزید تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں چوبرجی کے قریب رکشہ میں دھماکہ، 5افراد زخمی - ایکسپریس اردوجائے وقوعہ سے ڈیوائس ملی ہے اور رکشے پر چھرے کے نشان ہیں۔ یہ آرمی چیف خود کروائے گا تاکہ ملک میں یہ تاثر جائے کہ ملک کے بہت زیادہ حالات خراب ہے جو آرمی چیف چھ ماہ کی توسیع لے سکتا ہے وہ اپنے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے علاقے چوبرجی میں رکشہ میں دھماکا، خاتون سمیت 10 افراد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور:چوبرجی کے قریب رکشہ میں دھماکا،7 افراد زخمیلاہور:چوبرجی کے قریب رکشہ میں دھماکا،7 افراد زخمی Pakistan Lahore Chauburji MultanRoad AutoRickshaw Blast PunjabPolice Injured Rescued GOPunjabPK gop_info UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:چوبرجی کے قریب رکشےمیں دھماکہ,5افرادذخمیلاہور:چوبرجی کے قریب رکشےمیں دھماکہ,5افراد ذخمی Pakistan Lahore Chauburji MultanRoad AutoRickshaw Blast PunjabPolice Injured Rescued GOPunjabPK gop_info UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: چوبرجی کے قریب رکشے میں بم دھماکہ، 4 افراد زخمیلاہور: لاہور کی اہم شاہراہ ملتان روڈ پر رکشے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ایک زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شیراکوٹ سے ایک Sharam karo, abi ye pta ni chala ke dhamaka bomb ka tha ya cylinder ka. Sirf sensationalism ke liye jhoti news dete ho.
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں زوردار دھماکہ ہوگیا۔۔۔۔12:26 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: چوبرجی کے قریب رکشے میں بارودی مواد کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »