چنیوٹ میں آوارہ کتوں کا بچے پر حملہ، جسم کے متعدد حصے کھا گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چنیوٹ میں آوارہ کتوں کا بچے پر حملہ، جسم کے متعدد حصے کھا گئے ARYNewsUrdu

چنیوٹ کے نواحی علاقہ ٹاہلی منگینی میں آوارہ کتوں نے 8 سالہ بچے کو بھنبھوڑ کر جان سے مار دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق بچے کی شناخت بلال حسن کے نام سے ہوئی ہے جو گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ آوارہ کتوں نے اس پر حملہ کر دیا۔ کتے اس کے جسم کے متعدد حصے کھا گئے جس سے وہ چل بسا۔ اہل خانہ نے کتوں کو اکٹھا دیکھا تو بھگایا۔ گھر کے بلال جسم کے متعدد حصوں کے بغیر مردہ حالت میں پڑا تھا۔ اس واقعے سے دیہات میں کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔ لوگوں نے بچوں کو گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی۔

اہل خانہ کے مطابق علاقہ میں متعدد کتے پھر رہے ہیں، انتظامیہ کی طرف سے ان کو تلف کرنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے جس وجہ سے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😭😭😭

پی ٹی آئی اور ARY کا یہ پرانہ طریقہ واردات ہے جھوٹ اور پروپگینڈا کرنا چور کی دھاڑی میں تنکا یہ ARY فراڈ سٹوری چلا کر اصل قاتلوں سے توجہ ہٹانا چاہتاسچ سامنے لانے کے لئے ہمیں بھر پور جواب دینا ہے مطالبہ ہے سلمان اقبال اور اس کے ساتھیوں کو فوری طور پر گرفتا کریں ArrestSalmanIqbal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق ووٹنگ کرادیگزشتہ روز ایلون مسک نے اپنے اکاؤنٹ پر ووٹنگ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹ کی بحالی کےلیے ووٹنگ کرائی جس میں لوگوں سے ہاں اور نہیں کا انتخاب کرنے کا کہا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عراق: چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ، 4 فوجی ہلاکبغداد: (دنیا نیوز)عراق میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ، چار فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکیہ کا پاکستان میں تجارتی حجم 5 بلین ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ09:27 PM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ترکیہ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کے جوتے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئےسعودی ولی عہد کے ایک ملاقات میں پہنے ہوئے جوتے ٹویٹر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے، لوگوں نے ان کے اسٹائل اور پسند کو خوب سراہا۔ روندا جوتی نوں ۔۔ اب ARY صرف جوتوں کی خبروں کے لیے رہ گیا ہے چلو اس نے آخر کار جوتے پہن تو لیے نیازی توں بچا کے شہزادہ صاحب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ: دیرینہ دشمنی پر گروپوں میں فائرنگ‘ 3 افراد قتلشیخوپورہ؍مانانوالہ؍ لاہور (نمائندہ نوائے وقت+ نامہ نگار) تھانہ مانانوالہ کے علاقہ خالد شہید چوک میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر دو متحارب گروپوں میں فائرنگ کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں: بلاول بھٹووزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بچوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہمارے بچے ہیں۔ wah rey chakkey بچے لیڈر ہیں...کھسرے نہیں BBhuttoZardari Aur tum chor ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »