چند روز قبل راکاپوشی سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیما پہاڑ پر پھنس گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چند روز قبل راکاپوشی سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیما پہاڑ پر پھنس گئے تفصیلات جانیے : DailyJang

ڈی سی نگر کے مطابق پاکستانی کوہ پیما کا کہنا ہے کہ ایک غیر ملکی کوہ پیما کا ہاتھ فراسٹ بائٹ کے باعث کام نہیں کررہا جبکہ دوسرا غیر ملکی کوہ پیما ہائٹ فوبیا کا شکار ہوگیا ہے۔

ڈی سی نگر نے کہا کہ کوہ پیماؤں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن کل سے شروع کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ پاکستانی کوہ پیما واجد اللّٰہ اور جمہوریہ چیک 2 کوہ پیماؤں نے گزشتہ دنوں راکاپوشی کی چوٹی سر کی تھی۔ واضح رہے کہ گلگت بلتستان میں واقع"بادلوں کی ماں" کہی جانے والی راکاپوشی کی چوٹی دنیا کی 27ویں بلند ترین لیکن کوہ پیماؤں کے لیے مشکل ترین مہمات میں سے ایک ہے۔

خیال رہے کہ اس کی بلندی سطح سمندر سے 7 ہزار 788 میٹر ہے جبکہ اس کی چوٹی اور بیس کیمپ کے درمیان فاصلہ 5000 میٹر کا ہے۔واجد اللّٰہ نگری دوسرے پاکستانی ہیں جنہوں نے راکاپوشی کو سر کیا، ان سے قبل کرنل شیر خان نے 1979 میں راکاپوشی سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واجد اللّٰہ نگری راکاپوشی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئےواجد اللہ نگری راکاپوشی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئے تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واجد اللہ راکاپوشی سر کرنیوالے دوسرےپاکستانی کوہ پیما بن گئے, مگر پہلا کون تھا ؟جان کر آپ حیران رہ جائینگےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) واجد اللہ نگری راکاپوشی سرکرنےوالےدوسرےپاکستانی کوہ پیما بن گئے، واجد اللہ نگری نےجمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماؤں کےساتھ 8 Ali sad para sab hu gy i think
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزرا کی الیکشن کمیشن کے خلاف پریس کانفرنساپوزیشن کا ہیڈکوارٹرز قرار دے دیا05:34 PM, 10 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی وزرا نے ای وی ایمز پر اٹھنے والے اعتراضات دور کرنے کے بجائے الیکشن کمیشن کو ہی نشانے پر رکھ لیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میرپور: پسند کی شادی کرنے پر بارات والے دن دلہا قتلAfsos Afsos jahalat khatam ho ker naji dritty
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »