چند سیکنڈ کے فائدے سے کروڑوں کمانے والے لوگ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ: چند سیکنڈ کے فائدے سے کروڑوں پاؤنڈ کمانے والے لوگ

سب سے پہلے یہ خبر نشر کرنے والے ٹائمز اخبار کا کہنا ہے کہ پریس کانفرنسوں تک پہلے سے ہی رسائی حاصل کرنے کا سلسلہ اس سال کے آغاز سے چل رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یوریپیئن سنٹرل بینک، یو ایس فیڈرل ریزرو اور بینک آف کینیڈا کی پریس کانفرنسیں بھی لین دین کرنے والی فرمز کے لیے دستیاب تھیں۔نظام میں دخل اندازی اگر دیگر کمپنیاں معلومات حاصل کرنے کے لیے زمینی وائرڈ نیٹ ورکس کا استعمال کرتی ہیں تو ہائی فریکوئنسی تاجران مائکروویو سگنلز کا استعمال کرتے ہیں۔اس وجہ سے سیکنڈ کی بچت بھی انھیں اتنا فائدہ پہنچاتی ہے کہ وہ اپنے حریفوں سے پہلے چال چل لیتے ہیں اور حصص، بانڈز اور کرنسی کے عوض لاکھوں پاؤنڈ کما لیتے ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ ہائی فریکوئنسی ٹریڈنگ کا 2010 میں امریکی بازارِ حصص کے 'فلیش کریش' سے تعلق ہے جس نے چند منٹوں کے لیے ایک ٹریلین مالیت کے حصص مٹا دیے۔صرف فنانس کی دنیا میں ہی وقت پیسہ نہیں ہے، آپ کھیلوں میں بھی پیسہ بنا سکتے ہیں اگر آپ کو سب سے پہلے پتا چل جائے کہ کیا ہونے والا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے الزام میں 5 افراد کو سزائے موت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکسی ڈرائیور کو بیدردی سے قتل کرنے کے معاملے کا ڈراپ سین، قاتل کون نکلی ؟مظفر گڑھ (ویب ڈیسک) مظفر گڑھ میں ٹیکسی ڈرائیور کو بیدردی سے قتل کرنے کے معاملے کا ڈراپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو دنیا چھوڑے 37 برس بیت گئے - ایکسپریس اردوحفیظ جالندھری کو ان کی ادبی خدمات پرہلال امتیاز اور پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازاگیا عبدالقدیر صاحب قومی ہیرو ہمارے مگر کیا سلوک کیا اور کر رہے ہم... اگر حفیظ صاحب زندہ ہوتے تو ان کے ساتھ بھی کچط ایسا سلوک.اس ظالم معاشرہ میں زندہ رہنے کےلیے پہلے مرنا پڑتا یے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست، سیریز 0-1 سے پاکستان کے نامتازہ ترین۔۔۔۔ تاریخی ٹیسٹ میں پاکستانی بلے بازوں نے کئی اہم ریکارڈز اپنے نام کیے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PAKvsSL NaseemShah Good pakistani team
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کا دورہ پاکستان: پی سی بی کو خط کے جواب کا انتظاربنگلادیش کے پاس انکار کیلئے کوئی مضبوط وجہ نہیں بچی، پی سی بی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PakistanCricket PCB BCB
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے حامی اور چین مخالف نیٹ ورک کو بند کردیا، فیس بک کا دعویٰٹرمپ کے حامی اور چین مخالف نیٹ ورک کو بند کردیا، فیس بک کا دعویٰ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »