چند مہینوں میں پاکستان میں ہونیوالے 24 خودکش حملہ آوروں میں سے کتنے افغانی تھے؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وطن عزیز  میں حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہو گئی گذشتہ  چند مہینوں میں

پاکستان میں ہونے والے 24 خودکش حملہ آوروں میں سے کتنے افغانی تھے۔ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔"جیو نیوز"کے مطابق

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے افغان دہشتگرد پاکستان میں عرصے سے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں بھی افغان دہشتگردوں کا ہاتھ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ چند مہینوں میں پاکستان میں ہونے والے 24 خودکش حملہ آوروں میں سے 14 افغانی تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

ذرائع کے مطابق 12 مئی 2023 کو مسلم باغ میں ہوئے حملے میں تحریک طالبان افغانستان کے 5 دہشتگرد ملوث تھے، 12 جولائی 2023 کو ژوب کینٹ پردہشتگردوں کے حملے میں 5 میں سے 3 افغانی دہشتگرد تھے جب کہ 30جنوری 2023کوپولیس لائنز پشاور کے خودکش حملہ آوروں کا تعلق بھی افغانستان سے تھا اور 29 ستمبر 2023 کو ہنگو میں خودکش حملہ آوروں کا تعلق بھی افغانستان سےتھا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہےکہ پاکستان میں ٹی ٹی پی جیسے دہشتگرد نیٹ ورک کو افغان دہشتگردوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنگو: مسجد میں خودکش دھماکے سے متعلق حساس اداروں کی رپورٹ تیارہنگو (ڈیلی پاکستان آن لائن)دوآبہ تھانہ اور مسجد میں خودکش دھماکوں سے متعلق تفتیشی اور حساس اداروں نے رپورٹ تیار کرلی ، جس کے مطابق خودکش حملہ آوروں کے فنگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ میں خودکش حملے کے بعد پولیس کے چھاپے 67 مشتبہ افراد زیرحراستانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترکیہ کی پولیس نے انقرہ میں خودکش دھماکے کے بعد ملک بھر میں کرد عسکریت پسندوں سے مبینہ روابط پر 67 افراد کو حراست میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملزم باپ ایسا غیر اخلاقی کام کرتا تھا جو بتا نہیں سکتے ڈی آئی جی آپریشنز کے 4 بچوں کے قتل سے متعلق انکشافاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے علاقے کاہنہ میں 4 بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کرنیوالے باپ سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز نے اہم انکشافات کر دیئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا معاہدے پر جنرل (ر) فیض حمید نے دستخط کیوں کیے ؟ احسن اقبال کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2017 کے فیض آباد دھرنے سے متعلق ہونیوالے معاہدے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہرچین کے شہر ہانگزو میں ہونیوالےہاکی ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان ہاکی ٹیم جاپان کے ہاتھوں 3-2 سے شکست کھا گئی، سیمی فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »