چلاس:سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ 8 افراد جاں بحق 16 زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چلاس:سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ ، 8 افراد جاں بحق، 16 زخمی GilgitBaltistan Chilas Accident Tourists Van GovernmentKP

علاقے گیتی داس کے مقام پر پیش آیا.حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ موٹر کار اور ہائی روف کے ٹکرنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ہے.ہائی روف گہری کھائی میں گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی تھی۔افسوسناک حادثہ گیٹی داس کے مقام پر پیش آیا جہاں ہائی ایس وین اور کار تصادم کے بعد کھائی میں جاگریں.

حادثے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ڈی ایس پی بالاکوٹ کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیوں نے جائے حادثہ پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کردیا.زخمیوں کو چلاس اور ناران ہسپتال منتقل کیا جارہا رہے۔ان کا کہنا تھا کہ 9 زخمیوں اور ایک جاں بحق افراد کو آر ایچ کیو چلاس لایا گیا ہے جب کہ 7 زخمیوں اور 7 جاں بحق افراد کو ناراں کی طرف لے جایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چلاس میں سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق، 9 زخمیحادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے: اسسٹنٹ کمشنر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چلاس: سیاحوں کی گاڑی الٹ گئی، 8 افراد جاں بحقپولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مانسہرہ؛ سیاحوں کی وین اور کار میں تصادم8 افراد جاں بحق10 افراد زخمیمانسہرہ کے سیاحتی مقام بابو سرٹاپ کے دامن گیٹی داس میں سیاحوں کی وین اورکار حادثے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ مزید 15 میتیں پاکستان پہنچ گئیںیونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 15 افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور سے ملتان جانیوالی بس کو فیصل آباد میں حادثہ 2 مسافر جاں بحق 15 زخمیلاہور سے ملتان جانیوالی بس کو فیصل آباد میں حادثہ، 2 مسافر جاں بحق، 15 زخمی مزید تفصیلات ⬇️ Lahore Multan Faisalabad Bus Passangers Died Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: مسافر بس کی ٹرالر سے ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمیفیصل آباد: (دنیا نیوز) سمندری کے قریب مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »