چاند کی رویت کا تنازع: 'اتنی جلدی کیا پڑی ہے کریڈٹ لینے کی؟' - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

'اتنی جلدی کیا پڑی ہے کریڈٹ لینے کی؟' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates FawadChaudhry

پاکستان میں ماہِ رمضان المبارک اور شوال کے چاند پر تقریباً ہر سال اختلافات سامنے آتے ہیں۔ پہلے تو یہ اختلاف صرف مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے درمیان تھا مگر جب سے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اپنے اس عہدے کا قلمدان سنبھالا ہے تو وہ بھی تیسرے فریق کے طور پر سامنے آئے ہیں۔

ابھی وفاقی وزیر کے اس ٹویٹ کو ایک ہفتہ بھی نہ گزرا تھا کہ انہوں نے وزارتِ مذہبی امور کا ایک نوٹفکیشن شیئر کرتے ہوئے ایک اور ٹویٹ کر ڈالی۔ انہوں نے اپنی اس ٹویٹ میں لکھا کہ وزارت سائنس نے اس سال کی عید الاضحیٰ کی تاریخ 31 جولائی بتائی تھی الحمدللہ آج رویت ہلال کمیٹی نے ایک بار پھر وزارت سائنس کی دی گئی عید الاضحیٰ کی تاریخ کو ہی من وعن تسلیم کیا، امید ہے جلد ہم قمری کلینڈر کو سرکاری طور پر ملک پر نافذ کرسکیں گے تاکہ یہ اختلاف ہمیشہ کیلئے ختم...

ایک صارف نے مشورہ دیا کہ چوہدری صاحب آپ مذہبی معاملات سے دور رہیں اور اپنی وزارت کا لوہا منوا کر کورونا ویکسین ایجاد کریں۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ چوہدری صاحب اب چاند پر کب جا رہے ہیں۔ انڈیا کا منہ بند کیا جائے چاند کا چکر لگا آئیں آپ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رشتہ تلاش کرنے کی ویب سائٹ سے جلد کی رنگت کا سوال ہٹ گیاایشیائی افراد کے لیے رشتے ڈھونڈنے کی ویب سائٹ ، شادی ڈاٹ کام نے صارفین کے دباؤ کے بعد جلد کے رنگ کا فلٹر اپنی سائٹ سے ہٹا دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان Read News Karachi loadshedding Increase
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشیدگی میں اضافہ : بھارت کا پاکستانی سفارتی عملے کی تعداد نصف کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردودفتر خارجہ کا اظہار مذمت، جواباً بھارتی ہائی کمیشن کو بھی عملہ کم کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا محدود پیمانے پر حج کی اجازت دینے کا اعلانعرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے محدود پیمانے پر حج کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے، سعودی عرب سے باہر سے کوئی حج پر نہیں آسکے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کی پریشانی اپنی جگہ مگر حالات بھی تو دیکھیں آپ پچھلے دنوں کن معاملات سے گزرے ہیں۔ اب اللہ پاک نے سکون دیا ہے تو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »