چار سال جو ہوتا رہا، اس پر از خود نوٹس لیا جائے، رانا ثنا اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چار سال جو ہوتا رہا، اس پر از خود نوٹس لیا جائے، رانا ثنا اللّٰہ DailyJang

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہلاہور میں عدالت کے باہر عطا تارڑ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ غریب آدمی کے منہ سے نوالہ چھیننا مسلم لیگ ن کی حکومت کو گوارہ نہیں، اگر وزیر اعظم شہباز شریف کو ہر طرف سے سپورٹ ملے تو ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں، ہمارے ہاتھ پاؤں باندھے گئے تو ہو سکتا ہے اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر عوام کے پاس جائیں۔

انہوں نے کہا کہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت میں نواز شریف صاحب ویڈیو لنک کے ذریعے شامل تھے، لوگوں کے مسائل حل کرنے سے روکا گیا تو جو ذمہ دار ہیں انہیں بھگتنا پڑے گا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے خلاف چار سال تک ظلم اور زیادتی کا سلسلہ چلتا رہا، ان معاملات پر بھی از خود نوٹس لیا جانا چاہیے، ہم عدالت عظمیٰ اور چیف جسٹس پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مریم نواز سے متعلق نازبیا زبان استعمال کی، انہوں نے گھٹیا پن کا مظاہرہ کیا، ہمارا مشرقی معاشرہ ہے، صدیوں پر محیط روایات ہیں، ہماری خواتین اپنے خاندان کی عزت کی خاطر صبر کیساتھ زندگی گزارتی ہیں، مجھے لگتا ہے عمران خان صاحب کا اپنا تجربہ کچھ خراب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان زبان کو لگام دو ورنہ ہمیں کھینچنا آتی ہے: رانا ثنا اللہاور عوام پاگل کتے کو گولی مار دیتی ہے وہ ڈبل شفٹ۔۔۔۔والا بیان یاد تو ہو گا۔۔۔۔رانا صاحب Butcher of model town
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان زبان کو لگام دو ورنہ زبان ہمیں کھینچنا آتی ہے: رانا ثنا کا سخت ردعملعمران خان زبان کو لگام دو ورنہ زبان ہمیں کھینچنا آتی ہے: رانا ثنا کا سخت ردعمل GovtofPakistan pmln_org RanaSanaullahPK ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK imrankhanPTI ImranKhan PTIOfficial MultanJalsa GovtofPakistan pmln_org RanaSanaullahPK ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK اپنی خواتین کی بھی ساتھ کھینچیں۔۔۔ GovtofPakistan pmln_org RanaSanaullahPK ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ڈبل شفٹ سرکار GovtofPakistan pmln_org RanaSanaullahPK ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان زبان کو لگام دو ورنہ زبان ہمیں کھینچنا آتی ہے، رانا ثنا کا سخت ردعملعمران خان کا منہ گندا نالا بن چکا ہے، ہم نے اپنا جذبہ اور جنون دکھایا تو عمران نیازی سے برداشت نہیں ہوگا، وزیر داخلہ 🖐🖐🖐👈 to ImranKhanPTI 🖐🖐 More power to MaryamNSharif 😍🔥❤ رانا ثناء اللہ صاحب آپ بس باتیں ہی کر سکتے ہیں ہیں اور کچھ بھی نہیں کر سکتے اگر کچھ کرنا ہوتا تو آپ مہینے سے سے انٹیریئر منسٹر ہیں ایک ایف آئی آر بھی عمران خان کے خلاف نہیں کاٹی PresPMLNPunjab MaryamNSharif janab mujhy apsy gila hy ye imran khan chez kia hy 2 taky ka b ni ye jhotha hony ky bawajood har chowk chorahy pr mian sahab bibi maryam or pmln sy related hr bandy ko gandi gndi galiyan deta hy or ap log bilkl khamosh hy isko kam sy kam phansi dein
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہم نے اپنا جذبہ اور جنون دکھایا تو عمران نیازی سے برداشت نہیں ہوگا رانا ثنا اللہوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک کی معیشت ، عوام کو تباہ کرنے والے عمران خان ہیں،عمران خان نے معاشرے کی RanaSanaullahPK بس ھوائی فائر کرو تسی 😡😡😡😡😡😡😡🖐️🖐️🖐️🖐️ Tu dikha Salyaaaa Bandarrr Fsd dy Mucho walay bandr ko is dafa Awam juttay maray gi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت آئینی مدت پوری کرنے اور معیشت کی بحالی کیلئے تیار ہے، رانا ثناء اللہ24،25 مئی کو آئی ایم ایف سے مذاکرات ہو رہے ہیں، ان سے معلوم ہوجائے گا کہ ملکی معیشت بحال ہو گی یا نہیں، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ عوام تیار نہیں ہیں بہت خوب رانا زنا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثناءاللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس عدالت سے اہم خبر آگئی11:15 AM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت  25 جون تک ملتوی کردی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »