چارسدہ : ایف سی سپرنٹنڈنٹ 2 بھائیوں سمیت قتل

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قتل کیوں کیا گیا اور قاتل کون ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

چارسدہ: علی جان کلے میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایف سی سپرنٹنڈنٹ کو اس کے 2 بھائیوں سمیت قتل کردیا۔

چاسدہ کے تھانہ عمر زئی کی حدود میں واقع علاقے علی جان کلے میں نامعلوم افراد نے گھر سے متصل حجرے میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین بھائی تھے اور ان کی شناخت شبیر، سجاد اور کاشف کے نام سے ہوئی ہے۔ شبیر ایف سی سپرنٹنڈنٹ، سجاد پولیس اہلکار اور کاشف کاروبار کرتا تھا۔

ابتدائی تفتیش کی روشنی میں واقعہ جائیداد کے تنازع کا شاخسانہ لگتا ہے۔ تہرے قتل کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے اور ملزموں کی گرفتاری کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا: انتخابی نتائج کے خلاف شدید احتجاج، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاکانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں میں انتخابات میں دوسری مدت کے لیے جوکو ویدودو کی فتح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیدوحہ: مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے، ایک بس پر بم حملے میں 17 سیاح شدید زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیمصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمی Read News Egypt TerroristAttack tourism Explosion GizaPyramids
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برازیل کے نائٹ کلب پر فائرنگ ، 6 خواتین سمیت 11افراد جاں بحق - Newsone Urduبیلم : برازیل کے شہر بیلم میں نائٹ کلب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 11 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کے شہر بیلم کے نائٹ کلب میں اسلحہ بردار گروہ نے گھس کر اندھا دھند فائنرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 خواتین سمیت 5 افراد جاں …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، درجنوں افراد زخمیاوکلاہوما: امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ یہ پتا چل جائے امریکا کو بھی کہ ایک اوپر بھی اللہ موجود ہے.. جس کے ہاتھ میں بڑی طاقت ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ:پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں دھماکا،ایک شخص جاں بحق - Newsone Urduکوئٹہ : پشتون آباد رحمانیہ مسجد میں دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد کی رحمانیہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان Pakistan StockExchange StockMarket StockNews InternationalMarket pid_gov MoIB_Official Index
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو میں حکومتی تحویل میں لیا گیا صحافی تشدد کے بعد قتلمیکسیکو صحافیوں کے لیے خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل ہے، میکسیکو کے صحافی فرانسسکو رومیرو کو تشدد کے بعد چہرے پر دو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ kis mulk ka tha ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان ،کےایس ای100انڈیکس میں 800پوائنٹس کا اضافہ - Newsone Urduکراچی : اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےدوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث کےایس ای100انڈیکس 800پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ34ہزار200پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے ابتدائی دو گھنٹے کے دوران کاروبار میں شدید تیزی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ کے ابتدائی گھنٹوں میں کے ایس …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فرانس کے شہر لیون میں دھماکا، 8 افراد زخمیغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے دوسرے بڑے شہر لیون میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں آٹھ سال کی بچی بھی شامل ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلہ میں روپیہ پھر تگڑا، سونے کی قیمت میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں تیزیکراچی: (دنیا نیوز) روپیہ مضبوط اور ڈالر کے دام گرنے لگے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ایک ڈالر کی قیمت 151 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔ Gud news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »