چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا - Food - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی Tea Food DawnNews

اگر آپ کو چائے پینا پسند ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ عادت دماغی افعال کو صحت مند بنانے میں مدد دیتی ہے۔سنگاپور نیشنل یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چائے پینے کا معمول اس مشروب سے دور رہنے والے افراد کے مقابلے میں دماغی حصوں کو زیادہ بہتر طریقے سے منظم رکھنے اور دماغی افعال صحت مند بنانے میں مدد دیتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چائے پینا عادت بنالینے سے عمر بڑھنے سے دماغی سرگرمیوں آنے والی تنزلی کی روک تھام ممکن ہے۔ اسی تحقیق کو اب سنگاپور اور برطانیہ کی یونیورسٹیوں نے مزید آگے بڑھاتے ہوئے 60 سال یا اس سے زائد عمر کے 36 افراد کی خدمات حاصل کرکے ان کی صحت، طرز زندگی، نفسیاتی صحت وغیرہ کا ڈیٹا اکٹھا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونیورسٹی کی ڈگری کے ساتھ رولر کوسٹر کی سیر بھیذرا سوچیں آپ یونیورسٹی میں ایک ایسا کورس پڑھ رہے ہیں جس میں آپ کا آدھا وقت برطانیہ کے مقبول ترین تھیم پارکوں میں شامل آلٹن ٹاورز میں گزرے گا۔ لگتا تو ایسے ہی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دردِ دل کے واسطےدل کا درد بھی عجیب شے ہے یہ پتھر جیسے لوگوں کو پگھلا...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچیوں کا عالمی دن آج منایا جارہاہےبچیوں کا عالمی دن آج منایا جارہاہے InternationalDayofTheGirlChild InternationalGirlChildDay UNICEF_Pakistan UNICEF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا: سرفراز کو ٹی20 ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ - Sport - Dawn NewsHaan sarfarz ko hata dain baqi team tau perfect hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بادام بھگو کر کھانا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند؟ - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کی ری پبلیکن پارٹی کا ترکی پر پابندیاں‌ عائد کرنے کا مطالبہریپبلکن ارکان نے کہا ہے کہ ترک صدراور ان کی حکومت کو شمالی شام میں ہمارے کرد اتحادیوں پر بے رحمانہ حملے کی وجہ سے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انڈیا جو کشیمر میں کر رہا ہے تو اس طرف بھی دیکھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »