چائے کے شوقین پاکستانیوں کیلئے بری خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چائے کے شوقین پاکستانیوں کیلئے بری خبر ARYNewsUrdu

لاہور : پٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب چائے کی پتی بھی مہنگی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق چائے کی پتی مزید200روپے اضافے کے بعد اب1800روپے فی کلو تک پہنچ گئی، اس حوالے سے چائے کے بیوپاریوں نے اس کا الزام بھی حکومت پر عائد کردیا۔ چائے کے درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ چائے کی پتی کی درآمد رکنے کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، چائے کی درآمد گزشتہ4 ماہ سے رکی ہوئی ہے۔ چائےامپورٹرز کے مطابق چائے کے250کنٹینرز کراچی پورٹ پر کلیئرنس کے منتظر ہیں، چائے کےمزید250کنٹینرز سمندری راستے پر ہیں، ان کا مزید کہنا ہے کہ پورٹ پر کھڑے کنٹینرز جلد کلیئر نہ کئے گئے تو ماہ رمضان میں چائے بہت مہنگی ہوجائے گی۔علاوہ ازیں گزشتہ ماہ ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر کے 6ماہ میں سالانہ بنیادوں پر غذائی اشیاء کی درآمدات میں 2.

رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادوں پر چائے کی درآمدات میں6.05فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ جولائی تا دسمبر2ارب8کروڑ22لاکھ ڈالرز کا پام آئل درآمد کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس زمان پارک پہنچ گئی زندہ دلان لاہور کی بڑی تعداد اپنے قائد کی حفاظت کے لیے موجود آج دنیا کو بتائیں گے کہ زندہ قومیں کیسے اپنے لیڈر کی حفاظت کرتی ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چنے کھانے کے حیرت انگیز طبی فوائدنیویارک : (ویب ڈیسک ) اگر آپ چنے کھانے کے شوقین ہیں تو آپ کیلئے اچھی خبر ہے کیونکہ یہ چھوٹی سی پھلیاں صحت کیلئے انتہائی مفید ثابت ہوتی ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستانیوں کیلئے جاپان کے ورکنگ ویزوں کا آغازنو سو پاکستانی ملازمت کے لیے جاپان پہنچ گئے . DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانی ترک بھائیوں کی مدد میں پیش پیشہیوسٹن : اوورسیز پاکستانیوں نے ترکی کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان ترک قونصل خانے کے حوالے کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ حالیہ دنوں میں قطر، اردن اور دیگر ممالک کے رہنماؤں نے ترکی کا دورہ کیا ہے۔ یہ صرف شہباز شریف تھے جنہیں ترکی میں داخلے سے منع کیا گیا ۔ درآمد شدہ حکومت کے لیے کتنی شرم کی بات ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانیوں کیلئے جاپان کے ورکنگ ویزوں کا آغاز خواتین سمیت سینکڑوں پاکستانی پہنچ گئےٹوکیو (ویب ڈیسک) تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانیوں کے لیے جاپان کے ورکنگ ویزوں کا آغاز ہوتے ہی 900 پاکستانی ملازمت کے لیے جاپان پہنچ گئے جن میں خواتین بھی شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو مکمل طور پر ختم کر دیامائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کے صارفین کو دل دہلا دینے والی خبر سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ نے تمام ڈیوائسز پر انٹرنیٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ: سمندری طوفان کے باعث ہزاروں افراد بےگھر.نیوزی لینڈ میں گبریئل نامی سمندری طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »