پی ڈی ایم کی پہلی وکٹ دوسرے ہی اوور میں گر گئیمزید وکٹیں گرنا باقی: شہباز گل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم کی پہلی وکٹ دوسرے ہی اوور میں گر گئی،مزید وکٹیں گرنا باقی: شہباز گل ShahbazGill Opposition PDMJalsa NawazSharif gop_info MoIB_Official SHABAZGIL PTIofficial pmln_org MediaCellPPP

پی ڈی ایم کے دوسرے جلسے سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب نہ کرنے پر معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کی پہلی وکٹ دوسرے ہی اوور میں گر گئی، مفرور چور نواز شریف کی کراچی جلسے میں خطاب نہ

کرنا، اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ پی ڈی ایم کو نواز شریف قبول نہیں، ابھی تو مزید وکٹیں گرنا باقی ہیں، رسوائی اور ذلت پی ڈی ایم کا مقدر۔واضح رہے کہ گذشتہ روز کراچی میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے دوسرے جلسے سے سابق وزیراعظم نواز شریف نے خطاب نہیں کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹی پی والے پی ڈی ایم جلسے کی قیادت کررہے ہیں،فوادکارساز سانحہ کا ٹوئٹ میں...; I never compromise on my country and religion because I am Pashtun . If I had to kill my brother for the sake of the country, I would not think of it even before I was killed. Because I love my homeland more than bloody relationships. PakistanZindabad پاک_فوج_میرے_دل_میں Big lier کیا چوہدری صاحب اسی ٹی ٹی پی کی بات کر رہے ہیں جس کے احسان اللہ احسان کے گرفتاری کے بعد ٹی وی پر انٹرویو چلے اور پھر اسے انہی کی حکومت میں حراست سے بھگا دیا گیا اور ان میں اتنی جرات نہیں کہ پوچھ سکیں اسے کس نے بھگایا..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسہ:شرکاء کرونا کی احتياطی تدابير بھول گئےبیشتر شرکاء نے ماسک بھی نہیں پہنا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا دوسرا جلسہ آج، اہم سیاسی رہنماؤں کی کراچی آمد - BBC News اردوگیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم گوجرانوالہ میں اپنے پہلے مشترکہ جلسے کے بعد آج کراچی میں جلسے کا انعقاد کر رہی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے بتایا ہے کہ میاں نواز شریف کے آن لائن خطاب کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سب دعا کر رہے ہیں یہ ڈنگر اپنی بیوی کی نمائش اور نعرہ بازی کے لئے کھڑا ہے۔دعا کے لئے ہاتھ بھی نہیں اٹھے لعنتی کے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم : مریم نواز جلسہ میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئیں مزار قائد پر حاضریپاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسہ عام میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئیں۔مریم نواز کے استقبال کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوگاذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز بھی مزار قائد پر حاضری کے بعد مقامی ہوٹل پہنچ گئی ہیں ، جہاں سے وہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ بلاول ہائوس بھی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ڈی ایم کا پاور شو اعلیٰ قیادت جلسہ گاہ پہنچ گئیپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تحت کراچی کے باغ جناح میں ہونے والے جلسے میں مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز سمیت اعلیٰ قیادت پنڈال میں پہنچ گئی۔اپوزیشن جماعتوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »