پی ڈی ایم اتحاد بکھرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے، شاہ محمود

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم اتحاد بکھرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے، شاہ محمود ARYNewsUrdu

یہ بات انہوں نے لاہور زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر میڈی اسے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کوئی نگراں حکومت یا پی ڈی ایم تحریک انصاف کے کارکنوں کے جذبے کو کم نہیں کرسکتی، عوام پی ڈی ایم سرکار کو پوری طرح مسترد کرچکے ہیں، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سیاسی اور معاشی میدان میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، اس کی اپنی صفوں میں دراڑ پڑگئی ہے، ن لیگ آج پیپلز پارٹی کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے اور اسی لیے پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے فرار کا سنجیدگی سے سوچ رہی ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم ایک غیر فطری اتحاد تھا جو بھکرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے، وقتی مفاد کیلئے یہ یکجا ہوئے اب پارا پارا ہونے کے قریب ہیں، خوف کے بادل اب چھٹ گئے ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی نے میڈیا کو مزید بتایا کہ گزشتہ روز کارکن بھی ہمارا قتل ہوا اور قتل کا مقدمہ بھی ہمارے خلاف ہی درج کیا گیا ہے،ان حرکتوں سے موجودہ حکومت خود اپنی ساکھ متاثر کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PDM electio kis intkhabi nishan se Larry he? Ans: lota

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت عمران خان کی مقبولیت سے گھبرائی ہوئی ہے، شاہ محمود قریشیتحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شہید ہمارا کارکن ہوا، مظلوم ہم اور قتل کا مقدمہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت پر ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف ضرور آئیں گے، بابا گھرآئیں گے تو گھر چلے گا: کیپٹن (ر) صفدرشہباز شریف اور پی ڈی ایم نے ملک کوسنبھال لیاہے: رہنما ن لیگ چائنہ کے ایک شاعر نے کہا ہے کہ ۔ 我在你眼中看到愛 看到你,我發燒 👇ترجمہ 👇 کسے سیانی دائی نال رابطہ کر کے اس پین یک دی واپسی کرواو😂 So that’s why ground was building for him by accusing everyone so that judiciary is discredited n nawaaz could be acquitted. بابا ادھر ہی بنڈ مراۓ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بوکھلاہٹ کی شکار حکومت جاتے جاتے آخری ٹکریں مار رہی ہےسینیٹر فیصل جاوید خانلاہور، (آن لائن) پاکستان تحریک انصا ف کے  رہنما سینیٹر فیصل  جاوید خان نے کہا ہے کہ  عمران خان  کےدور میں پی ڈی ایم کو کھلے عام ریڈ اور آپ بوکھلاہٹ میں بیرون ملک چلے گئے Khusra behanchod
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں: لاہور سمیت دیگر شہروں سے 12 دہشتگرد گرفتاردہشت گردوں کا تعلق القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے ہے، دہشت گردوں سے بارودی مواد اور خودکش جیکٹ بنانے والا مواد برآمد ہوا، ترجمان سی ٹی ڈی لگے رہو پنجاب پولیس ۔۔۔۔۔ Ab to hmain ya bhi shk hony lg gia na jany schi mn wo dehshat gard bhi hyn ya nhi Jhotay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نگران حکومت پی ڈی ایم کی ’’بی‘‘ ٹیم ہے: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت پی ڈی ایم کی بی ٹیم ہے، جو کچھ لاہور میں تشدد ہوا یہ اس کا دفاع کرتے رہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج الیکشن کمیشن آفس جائے گا.پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج الیکشن کمیشن آفس جائے گا. مزید تفصیلات ⬇️ PTI ElectionCommission Meeting AsadUmar ShahMehmoodQureshi SMQureshiPTI PTI_Org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »