پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل فوری شروع کی جائے،وزیراعظم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فی الفور پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل کا عمل شروع کیا جائے، تحلیل کے عمل کے دوران ملازمین کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل اور اس کے متبادل کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کو پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل، جاری منصوبوں پر...

آپریشنز کے نتیجے میں عوام اور فوج کے درمیان نفرتیں بڑھتی ہیں، ... اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فی الفور پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل کا عمل شروع کیا جائے، تحلیل کے عمل کے دوران ملازمین کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل اور اس کے متبادل کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کو پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل، جاری منصوبوں پر عمل درآمد، پی ڈبلیو ڈی کے متبادل اور تعمیر و مرمت کیلئے نجی شعبے کی کمپنیوں کی خدمات کے حصول کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پی ڈبلیو ڈی کے تحت جاری منصوبوں کو متعلقہ وفاقی و صوبائی اداروں سے مکمل کروایا جائے گا جبکہ پی ڈبلیو ڈی کو کسی قسم کا نیا منصوبہ نہیں دیا جائے گا، تعمیر و مرمت کا کام بین الاقوامی معیار کی نجی کمپنیوں کو آوٹ سورس کیا جائے گا۔اجلاس میں پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔ وزیرِ اعظم نے اس حوالے ملازمین کے مفاد کا تحفظ کرتے ہوئے ایک قابل عمل اور جامع لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کی۔وزیرِ اعظم نے متعلقہ حکام کو جلد اس عمل کو مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ...

وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان کے معاشی حالات ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے اداروں کا مزید بوجھ برداشت کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے، اس حوالے سے جاری عمل کی نگرانی میں بذات خود کروں گا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، ریاض حسین پیرزادہ، احسن اقبال، احد خان چیمہ، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے عمران کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹ پر ایف آئی اے تحقیقات مسترد کردیںسوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پرکسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کا اندراج بلاجواز ہوگا، حمود الرحمان کمیشن رپورٹ فوری منظرِعام پر لائی جائے: پی ٹی آئی کورکمیٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمییوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں بادل کے درمیان ایک عجیب و غریب سوراخ رونماامریکا کی نیشنل ویدر سروس (این ڈبلیو ایس) نے اس غیر معمولی سوراخ کی اطلاع دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی پی فیصلہ دے چکی ہے کہ حکومت کا ساتھ دیں گے مگر کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے: روبینہ خالدوزیراعظم اور بلاول کی ملاقات میں کابینہ کا حصہ بننے سے متعلق ضرور بات ہوئی ہوگی: پی پی رہنما روبینہ خالد کی میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زمین کی اندرونی تہہ کی رفتار سست ہوگئی، تحقیقزمین کی اندرونی تہہ کی گردش کی رفتار میں 2010 سے کمی آنی شروع ہوئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات: اپوزیشن اور حکومتی اتحاد نے کیا کھویا، کیا پایا؟موجودہ صورتحال 2019 کے انتخابی نتائج سے بالکل مختلف ہیں جب بی جے پی کی قیادت میں حکمران اتحاد این ڈی اے نے 353 نشستیں حاصل کی تھیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »