پی ڈی ایم کے تلوں میں تیل نہیں ہے,اپوزیشن میڈیا میڈیااور ویڈیو ویڈیو کھیل رہی ہے: شیخ رشید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم کے تلوں میں تیل نہیں ہے,اپوزیشن میڈیا میڈیااور ویڈیو ویڈیو کھیل رہی ہے: شیخ رشید ShkhRasheed PTIofficial GovtofPakistan

پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ اپوزیشن کے لئے تحریک چلانے کا سب سے اچھا وقت تب تھا جب مولانا فضل الرحمن باہرآئے تھے۔اب ٹرین نکل چکی ہے۔اپوزیشن میڈیا میڈیا اورویڈیو ویڈیو کھیل رہی ہے۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے تلوں میں تیل نہیں ہے۔اگرمیں اکیلا بھی پشاور میں جلسہ کروں تو بھی پی ڈی ایم سے

بڑا کروں گا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ابھینندن کوایسے ہی ایوارڈملا ہے جیسے اپوزیشن کوملا ہے۔ابھینندن کوخوبصورتی سے طیارہ گرانے پرایوارڈ دیا گیا۔ دشمن یہ بھول جائے کہ وہ پاکستان کی سرحدوں کو چھیڑسکتا ہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا عمران خان 5سال پورے کریں گے۔ اگرمیں نےالیکشن میں حصہ لیا تو امید ہے اللہ عزت دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل صارفین حیرانعائشہ عمر نے لکھا کہ جی نہیں بالکل نہیں، ان کی شادی ہوچکی ہے اور وہ اپنی بیوی کے ساتھ بہت خوش ہیں۔عائشہ عمر نے کمنٹ میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کو مخاطب کرتے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: دوران میچ کرکٹرز کو ہارٹ اٹیک کیوں ہورہا ہےسابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی ایک مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے جس میں وہ نواز شریف اور مریم نواز کی سزا سے متعلق بات کررہے ہیں سماء نے جسٹس (ر) ثاقب نثار کی ایک ویڈیو کلپ ڈھونڈ نکالی، جس کے مختلف حصوں کو جوڑ کر آڈیو ایڈٹ کی گئی ہے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر سماء کہہ رہا ہے کہ ثاقب نثار کی آواز کو کسی دوسری ویڈیو سے لیا گیا ہے جبکہ ثاقب نثار نے کل واضح طور پر تردید کی تھی کہ یہ میری آواز ہی نہیں ۔علیم خان کا چینل پہلے بیانات تو ایک کرلیتا۔ ابھی تو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی وہ ویڈیو بھی منظر عام پر آنی ہے جس میں وہ احتساب عدالت کے جج کو حکم دے رہا ہے کہ آپ نے نواز شریف اور مریم نواز کو 14 ، 14 سال کی سزا دینی ہے Well done aleemkhan_pti 😆😂😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے جعلی آڈیو،ویڈیو بنانے کے لئے ٹیم تیار کررکھی ہے:فواد چودھریCh shb bs krain kitne jhooot bolte hain پی ٹی آئ کے جہلا کے ھاں بچہ بھی پیدا ھوجائے تو اھل محلہ پر ڈالتے ھیں تے پائیں فٹافٹ عدالت جاو کیوں کیس وٹی ہوئی جے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لگتا ہے وزارت آئی ٹی کی رفتار پلاننگ کے تحت کم کی جاتی ہے، امین الحق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہو سکتا ہے کہ 5 سال پورے ہوں مگر چہرہ تبدیل ہو سکتا ہے باہر سے کوئی آ سکتا ہے۔منظور وسانہو سکتا ہے کہ 5 سال پورے ہوں، مگر چہرہ تبدیل ہو سکتا ہے، باہر سے کوئی آ سکتا ہے۔منظور وسان PTIGovernment PMImranKhan Pakistan PPP ManzoorWassan MWassan1 MediaCellPPP PTIofficial PTI_KHI fawadchaudhry MoIB_Official HaleemAdil
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان نے اداکاراؤں پر پابندی لگادی، میڈیا کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاریافغان طالبان نے اداکاراؤں پر پابندی لگادی ۔ تفصیل کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے ٹیلی ویژن پروگرامز سے متعلق نئی گائیڈ لائنزجاری کی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »