پی ڈی ایم ان حکمرانوں کا خاتمہ کرکے دم لے گی۔۔ مولانا فضل الرحمان کا جلسہ سے خطاب

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنے خطاب میں فضل الرحما ن کا کہنا تھا کہ تم نے سب کو چور کہا لیکن خود تحفے کی گھڑیاں بیچ دیں۔ان کا کہنا تھاکہ ایک کروڑ نوکریوں کی بات کی تھی جو حماقت سے کم

فیصل آباد میں جلسے سے خطاب میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کی اور کہا کہ اب پی ڈی ایم نے تمہارا احتساب کرنا ہے، ہم نے ڈکٹیٹروں اور ان کے چیلوں کو چیلنج کیا ہے، عوام کا گناہ کیا ہے کہ تم نے آج عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑدیے؟

تفصیلات کے مطابق اپنے خطاب میں فضل الرحما ن کا کہنا تھا کہ تم نے سب کو چور کہا لیکن خود تحفے کی گھڑیاں بیچ دیں۔ان کا کہنا تھاکہ ایک کروڑ نوکریوں کی بات کی تھی جو حماقت سے کم نہیں، یہ ایک کروڑ نوکریاں کیا دیں گے، 30 لاکھ ملازمین کو فارغ کیا۔انہوں نے کہا کہ ریاستوں کی بقا کا دارومدار آج معیشت پر ہے، ایک بار پھر دنیا میں معیشت کی جنگ شروع ہوچکی ہے، آج کا حکمران یہ ایجنڈا لے کر آیا ہے کہ مغرب کی بالادستی قائم...

ان کا کہنا تھاکہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ ہے، آج غیر مستحکم بنادیا گیا، جب لوگ خودکشی پر مجبور ہوجائیں گے تو پارلیمنٹ کی حیثیت کیا رہ رجائے گی؟فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ عوام کو منظم ہوکر میدان میں نکلنا ہے اور پی ڈی ایم ان حکمرانوں کا خاتمہ کرکے دم لے گی، پنجاب بڑا صوبہ ہے، یہ اٹھے گا تو تمام ملک کا حوصلہ بڑھے گا، 31 اکتوبر کو ڈیرہ غازی خان میں پی ڈی ایم کا قافلہ پہنچے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت کے قائم رہنے کی واحد وجہ اپوزیشن کا انتشار اور افرا تفری ہے

انشاءللہ

جھوٹ.

Inshallah

پی ڈی ایم بنڈ دے بوٹے پٹ لوے ..پہلے کہڑا کسر چھوڑی سی اس بھڑوے مولوی نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا فیصل آباد میں عوام سے خطابمریم نواز کا فیصل آباد میں عوام سے خطاب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محمد حنیف کا کالم: پاکستان کا جوان کپتان سے کیا چاہتا تھا؟ - BBC News اردوہماری عمر کے لوگوں نے دیکھا ہے کہ بھٹو سے لے کر عمران خان تک سب حکمران یہی سرپرائز دیتے آئے ہیں کہ اگر اور کوئی کام سمجھ نہ آئے تو تھوڑا مذہب کا تڑکا تیز کر دو، صلوٰۃِ کمیٹیاں بنا دو، سیرت کانفرنس کروا لو، علما اور مشائخ کے لیے ایک اور ادارہ بنا دو۔ محمد حنیف کا کالم۔ پاکستانی جوان: کپتان ۔۔۔ چھڈ دے ساڈی جان 😂😂😂😂 جوانی چوروں کی نظر ہوئی لاغری نیازی نے چھین لی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان سے داعش کا صفایا کرنے کا تہیہ کر لیا: ذبیح اللّٰہ مجاہدافغانستان کے قائم مقام معاون وزیر برائے اطلاعات و ثقافت ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم تہیہ کر چکے ہیں کہ افغانستان سے داعش کا صفایا کر دیں گے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang انشاءاللہ In sha Allah ore ird gird bi.Ore yuhdi ,hinood ke agento ko jo Islami roop rekhte hein ore oonchi oonchi batein kerte hein ore Islam ko nuqsan pounchete hien. الله کامیاب کر دے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے وفد کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی رہائشگاہ کا دورہ، اہل خانہ سے تعزیت کین لیگ مافیا لیگ گٹر کی پیداوار ڈرامے باز لیگ ان کو بھی اس کے مرنے کے بعد ہی خیال آیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی پیک کوگوادر سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔جاپانی اخبار کا انکشاففیصلے کو پاکستان اور چین نے حتمی شکل دیتے ہوئے سی پیک کے مرکزکوگوادر سے کراچی کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔اس سلسلے میں کراچی بندرگاہ کو ترقی دینے پر اتفاق
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنڈورا سکینڈل :ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا عدالت سے رجوعٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پنڈوڑا پیپرز میں شامل افراد کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »