پی پی 38 ضمنی انتخاب مریم نواز جلسہ سے خطاب کریں گی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں MaryamNawaz Sialkot neonews

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز آج سیالکوٹ جائیں گی ، جہاں وہ پی پی 38 کے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں ایک جلسہ سے خطاب بھی کریں گی ۔

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جلسہ کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ جلسہ کے بعد مریم نواز سیالکوٹ کے رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کرینگی ۔ خیال رہے کہ یہ سیٹ لیگی رکن اسمبلی خوش اختر سبحانی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی ۔ حلقے میں پولنگ 28 جولائی کو ہو گی ۔ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے تبدیلی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس حکومت نے ملک کو خواتین کے لئے غیر محفوظ بنا دیا ہے ۔ اس حکومت نے خواتین کی حفاظت اور وقار کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ۔اپنی ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ اُن کا دل نور مقدم اور ملک کی تمام بیٹیوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و زیادتی پر غمزدہ ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی نااہلی کے باعث خواتین اس ملک میں غیر محفوظ ہوگئیں ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آزاد کشمیر سے زلیل وخوار ہونے کے بعد اب سیالکوٹ کا پانی بھی پی لیجیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گڑھی دوپٹہ:انتخابی مہم کے دوران فائرنگ پی ٹی آئی رہنما سمیت متعدد افراد زخمیآزادکشمیر میں انتخابی مہم کے دوران ریلی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنماعارف مغل سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ سابق مشیر حکومت و رہنما پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر محمد عارف مغل کے قافلے پر فائرنگ عارف مغل، عامر کول اور وسیم زخمی حالت میں سی ایم ایچ منتقل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: پی ٹی آئی MPA نے جیب سے ٹرانسفارمر مرمت کروادیاپشاور کے نواحی علاقے میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر لوگ مشتعل ہوگئے ہیں۔ جنگ والو حکومت وقت کی خوشامد کرنا کوئی آپ سے سیکھے - خوشامدی ٹٹو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا نے سیاست میں انٹری دیدی پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہاداکارہ میرا نے سیاست میں انٹری دیدی، پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ پی ٹی آئی میں بس اسکی کمی تھی 🙄 ونیا ملک کے بعد پیش خدمت ھے نیا شاہکار مطلب اخلاقیات کا تو بیڑا غرق ھوا ھی تھا۔لسانیات کا بھی بیڑا غرق ھوگا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مظفرآباد میں ریلی پر فائرنگ پی ٹی آئی رہنما عارف مغل سمیت تین افراد زخمیآزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں تحریک انصاف کے رہنما عارف مغل کی ریلی پر فائرنگ کی گئی۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کی ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں عارف مغل PTIofficial Excellent pti walo ka saat ays he hon chahey
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما عارف مغل ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمیپی ٹی آئی رہنما عارف مغل ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ARYNewsUrdu RIP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میرا کی سیاست میں انٹری پی ٹی آئی جوائن کرنے کا اعلانفلمسٹار میرا نے شوبز دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں آنے کا اعلان کردیا ۔ ایک انٹرویو میں میرا نے کہا کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »