پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، فائرنگ سے پولیس اہکار جاں بحق ، باپ بیٹا گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، فائرنگ سے پولیس اہکار جاں بحق ، باپ بیٹا گرفتار arynewsurdu

لاہور : پنجاب میں پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ سے کانسٹیبل کمال جاں بحق ہوگیا ، جس کے بعد پولیس نے فائرنگ کےالزام میں باپ اور بیٹے کو گرفتار کر لیا.

کریک ڈاؤن کے دوران لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں فائرنگ سے کانسٹیبل کمال جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد پولیس پر فائرنگ کےالزام میں باپ اور بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا۔ کانسٹیبل کمال احمد کےجاں بحق ہونے کے معاملے کی ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ کرایہ داری ایکٹ کے تحت پولیس نے آپریشن کیا، ساجد حسین سی 112 کے گھرکی گھنٹی بجائی توفائرنگ کردی گئی۔

خیال رہے پولیس نے رات گئے سیڑھیاں لگا کر سابق وفاقی وزیرحماداظہر گھر میں کودے جہاں پی ٹی آئی کا اجلاس جاری تھا، اس موقع پر اہلکاروں نےیاسمین راشد کو پکڑنےکی کوشش کی تو وہ زمین پر بیٹھ گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Maryam nawaz removes ary mic fro. Her perss confress

شہباز گل کے بیوی بچےامریکا عیاشیاں کریں،تم عید بھی امریکا کرو،شاہ محمودقریشی کے بچے امریکا میں،نیازی کے بچے تو پہلے یہودیوں سے آزاد کرواو، پاکستانیوں کے بچے ایندھن کے طور پہ استعمال کر رہے ہو ،لانگ مارچ میں سب سے آگے اپنے بیوی بچوں کو لگاؤ پھر پتہ چلے گا حقیقی آزادی کا

اچھا کیا پولیس والا کے ساتھ جو بغیر قانون کے دوسروں کے گھر جاتے ہیں یہ پولیس والے پشاور کیوں نہیں جاتے گرفتار کرنے مرد کے بچے بنو جاؤ

سول کپڑوں میں گیس شیلنگ والی گن دو گے پولیس کو تو کیا پتہ نہیں چلے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ: راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقررپی ٹی آئی لانگ مارچ پر راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر اپنے لاڈلے کو ضرور تحفظ دیں جی بے فکر رہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن عمران خان کا ردِ عمل آگیا08:29 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے  لانگ مارچ سے قبل  پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردِعمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا فیصلہ کرلیاپی ٹی آئی نے لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا فیصلہ کرلیا ARYNewsUrdu Mar Hogi 😂 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ حقیقی_آزادی_مارچ مکھیاں مارے گا گوگیاں ناچیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخپی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ PTILongMarch IslamabadPolice Islamabad PMLNGovt PTI dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ حکومت کا اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر غور12:23 PM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے راستوں کی بندش اور ریڈ زون سیل فوج نے عمران کو طلاق دی-پھر شہباز شریف سے حلالہ کروایا' اور اب پھر فوج عمران خان سے نکاح کے چکر میں ہے! KayMRaja Good
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاریپنجاب اسمبلی کے 20 جنرل نشستوں پر منتخب ارکان کو ڈی سیٹ کیا گیا جبکہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر 3 اور 2 اقلیتی نشستوں پر ارکان کو ڈی سیٹ کیا گیا۔ لوٹے گھر کو لوٹے عوام کا کہنا ہے کہ ایسے گھٹیا کوالٹی کے لوٹے اب واش روم میں بھی نہیں رکھیں جائیں گے اب کرپشن کا پاکستان سے صفایا ہو جائے گا حقیقی_آزادی_مارچ Swindling must be shun
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »