پی ٹی آئی کا غیر مشروط ساتھ دیں گے: صاحبزادہ حامد رضا/ فائل فوٹو گوگل سورس

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کو جھٹکا: اہم سیاسی جماعت کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

پی ٹی آئی کا غیر مشروط ساتھ دیں گے: صاحبزادہ حامد رضا/ فائل فوٹو، گوگل سورس سنی اتحاد کونسل نے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت کر دی۔ صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا غیر مشروط ساتھ دیں گے۔

حامد رضا نے یاسمین راشد کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی غیر مشروط سپورٹ کا اعلان کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ حامد رضا نے ہماری سپورٹ کی بات اس لئے کی کیوں کہ ہم بیس سیٹوں پر جیت رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت عوام کو پتا چل گیا ہے ان کا ہمدرد کون ہے، چیف الیکشن کمشنر ہمیں یقین دہائی دیں یہ الیکشن شفاف ہوں گے، یہ سوشل میڈیا ٹائم ہےجو ہوگا واضح ہو جائے...

یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ تمام اداروں کو اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہنا ہوگا، لوگ جان گئے ہیں دھاندلی کیسے ہوتی ہے، ایکسٹرا بیلٹ پیپرز کا بھی کہا جا رہا ہے، امید کرتی ہوں سارے ادارے نیوٹرل ہیں۔ حامد رضا نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی کو سپورٹ کریں گے، جھنگ کے حلقے سے 10 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے پی ٹی آئی کی جیت ہوگی، آپ نے جشن آج کرنا ہے یا 17 کو آپ کی مرضی، ہمارے کارکن ہر پولنگ سٹیشن میں پہرہ دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی الیکشن: مخالف جماعت کا امیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردارہور کوئی ساڈے لائق ؟ اب یہ وکٹ گری ہے یا کوئی لوٹا بنا ہے؟ Anp ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رانا ثنا کی پی ٹی آئی کے حامیوں پر تنقید ’عمرانی باولا‘ قرار دے دیاوفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے حامیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ اگر راہ چلتے کوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پری پول دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے درخواست میں ن لیگ کو فریق بنایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی کی پری پول دھاندلی کیخلاف درخواست دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) تحریک انصاف نے پنجاب کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر الزام عائد کرتے ہوئے پری پول دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کی ووٹر لسٹیں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیںپی ٹی آئی رہنما یاسمین راشدکی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن، صوبائی الیکشن کمیشن اور ڈی آر او کو فریق بنایا گیا ہے نہ جیتاں گے نہ جیتن دیواں گے روئیں گے اب۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن کی ووٹر لسٹیں پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیںپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کی ووٹر لسٹیں لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »