پی ٹی آئی کی ایم پی اے عظمی کاردار بھی ترین گروپ میں شامل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان سے جو توقعات تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں، عمران خان نے پرانے ورکرز کی قدر نہیں کی، عظمی کاردار

تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عظمی کاردار بھی جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہوگئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے ایک اور رکن نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا، پی ٹی آئی سے منتخب پنجاب اسمبلی کی رکن عظمی کاردار بھی ترین گروپ میں شامل ہوگئیں اور انہوں نے شمولیت کا اعلان بھی کردیا۔ اپنے بیان میں رکن اسمبلی عظمی کاردار نے کہا کہ عمران خان کے رویے کی وجہ سے بہت دُکھی ہوں، عمران خان سے جو توقعات تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں، عمران خان نے پرانے ورکرز کی قدر نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت کئی اور ایم پی ایز بھی پارٹی سے الگ ہورہے ہیں، جہانگیر ترین کسی بھی پارٹی میں جائیں میں ان کے ساتھ رہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

nomiferoz انکی کوئی حیثیت نہیں چاہے جہاں بھی جائیں

گندگی آہستہ آہستہ ایک طرف ہوتی جا رہی ہے..😜

قربانی کا صلہ بی بی اب پتا نہیں بنیاد رکھنے والے کتنے رھ گئے ہیں پارٹی میں

My question to admin/editor: is it coincident that out of all her pix, you chose to post this one?

خس کم جہاں پاک 🙏

ماشاء__الله

مبارکاں

Sab lotay bhag jayen gay abb kuy Imran Khan nay saf boldia hai ticket abb ma khud dnga is ko pata hai humari daal nahi galne abb .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی عظمیٰ کاردار کا متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang NoConfidenceMotion Gd Well done 👌👌👌
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کارکنوں کی لاہور میں اپوزیشن کے ہوٹل میں گھسنے کی کوشش - ایکسپریس اردومتحدہ اپوزیشن کے اراکین پنجاب اسمبلی اور منحرف پی ٹی آئی ارکان گلبرگ کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر ہیں Opposition enjoy kray
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ریڈ زون کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کی 3 خواتین کارکن گرفتارتینوں خواتین کو پارلیمنٹ کے مرکزی گیٹ کے سامنے پہنچنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ پہلا روزہ کھلوا دینا ان کا احترام سے لے جائیں ان کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی دوران پرواز عملے پر بڑی پابندی عائداس وقت دنیا بھر میں تمام ائیرلائن کے کریو پر رمضان کے روزے رکھنے پر پابندی ہے اور صرف دو ائیر لائن پی آئی اے اور ایمریٹس ائیر لائن پر اس پابندی کا اطلاق نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: مقامی ہوٹل میں اپوزیشن ارکان کی موجودگی، پی ٹی آئی کارکن احتجاج کرنے پہنچ گئےلاہور: مقامی ہوٹل میں اپوزیشن ارکان کی موجودگی، پی ٹی آئی کارکن احتجاج کرنے پہنچ گئے اس ہوٹل بیوپار کا کام ہورہا ہے اور منڈی لگی ہوئی ہے ن لیگ کو ڈوب مرنا چاہیے لاہور میں چند غنڈے تمہاری شلواریں ستار رہے ہیں اور تم لوگ خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہو Badlna hoga tbhi tou behtur Pakistan hoga. Else kbhi naya tou kbhi purana Pakistan hoga. jaiseawamwaisehukumran
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »