پی ٹی آئی کا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کا اعلان ARYNewsUrdu

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے پی نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے، وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی۔ فہرست کے مطابق 64 تحصیلوں میں سے 54 کے لیے امیدوار فائنل کر لیے گئے ہیں، جب کہ 10 تحصیلوں کے امیدواروں کے نام جلد فائنل کیے جائیں گے۔

ایبٹ آباد سے 3، بٹگرام سے 2 امیدوار منتخب کیے گئے، اپر اور لوئر چترال سے 2،2 امیدوار منتخب ہوئے، کوہستان سے مکمل 6 امیدواروں کا انتخاب کیا گیا، مالاکنڈ سے 3 اور مانسہرہ سے 5 امیدوار منتخب کیے گئے۔ شمالی اور جنوبی وزیرستان سے 3،3 امیدوار حصہ لیں گے، اورکزئی سے 2 اور تور غر سے 3 امیدواروں کو منتخب کیا گیا، سوات سے 7 امیدوار حکومتی جماعت کے ٹکٹ سے مقابلہ کریں گے، جب کہ شانگلہ سے 5 امیدوار منتخب کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hey, get FREE BITCOIN worth Rs. 50 on downloading the CoinSwitch Kuber app using my referral link. Join me and 1.4 crore traders who are trading in 100s of crypto. Hurry, use my link:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا جیمز فالکنرکو مستقبل میں پی ایس ایل نہ کھلانے کا فیصلہفالکنر کو 70 فیصد تک تمام ادائیگیاں کردی گئیں وہ دوبارہ رقم منتقل کروانا چاہتے تھے، انکار پر اہم میچ نہ کھیلے، ہوٹل میں توڑ پھوڑ کی جس کا ازالہ انہیں ہی کرنا پڑا، اب ڈرافٹس میں شامل نہیں کریں گے، اعلامیہ کیوں۔۔۔ pehle player ko jhoota sabet karo.. dekaow ke waqat per payment howi hai.. 12000 hum attcok
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا جیمز فالکنر کو آئندہ پی ایس ایل میں نہ کھلانے کا اعلان06:59 PM, 19 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلین کرکٹر جیمز فالکنر کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں مستقبل میں Good pcb
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کویتی پارلیمنٹرینز کا بی جے پی ارکان کے ملک میں داخلے پر پابندی کا مطالبہکویتی پارلیمنٹرینز کا بی جے پی ارکان کے ملک میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ ARYNewsUrdu Well done
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحرین کا مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بحرین کا مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلانمانامہ: بحرین نے عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا پتہ لگانے کیلئے مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس پر عملدرآمد 20 فروری سے شروع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدم اعتماد لائیں گے اور پی ٹی آئی کے لوگ رابطے میں ہیں رانا ثنا اللہ01:58 PM, 19 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ رابطے میں ہیں اور تحریک عدم اعتماد لائیں گے جبکہ اپوزیشن لانگ رابطے میں ہیں تو انہیں گھر لے جاؤ میرے گھر آتے ھیں تنظیم سازی کے لۓ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »