پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،فیصلہ30 روزمیں کرنے کا عدالتی حکم معطل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ30 روز میں کرنے کا عدالتی حکم معطل کر دیا۔ DailyJang

پی ٹی آئی نے جسٹس محسن اختر کیانی کے فیصلے کےخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کی تھی۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جب اسکروٹنی کمیٹی نےکہہ دیا دستاویزات قابل تصدیق نہیں تو اب کیا کارروائی چل رہی ہے؟ قانون یہ ہے الیکشن کمیشن ہر سال سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی اسکروٹنی کرے گا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی اکاؤنٹس کی طرح 17 سیاسی جماعتوں کےاکاؤنٹس کی اسکروٹنی سے انکاری ہے،الیکشن کمیشن کے رویے سے پی ٹی آئی متاثرہ پارٹی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس پھر اب گیند واپس الیکشن کمیشن کے پاس چاہے 5 دن لگایے فیصلہ سنانیں میں یا 5 سال میں بھی نا سنائیں۔۔ کیونکہ 8 سال تو پہلے ہی ہو چکے۔۔ویسے کیا اوپن اینڈ شٹ کیس ہے جس کا فیصلہ 8 سال میں نہیں ہوا۔اس حساب سے ٹیڑھے کیس تو پھر 20 سال لے لیتے ہوں گے😳 ForeignFundedTabdeeli

سستا آٹا دوکانوں کی بجائے عدالتوں میں رکھوا دیں وہ 24 گھنٹے کھلی بھی رہتی ہیں اور ان کے پاس ترازو ⚖️ بھی اپنا ہے 😄 مفت مشورہ😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانتحریک انصاف ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی، فواد چوہدری تفصیلات جانیے: DailyJang PTI تاکہ الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھایا جائے کہ وہ پی ٹی آئ کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ سنائے کیوں انہوں نے تیری باجی کا ریپ کیا ہے پھر بھی بیٹا غیر ملکی فنڈ نگ کا فیصلہ تو آئے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلانعید کے بعد 29 مئی کو ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ ہوگا،ملتان والے عمران خان کے تاریخی استقبال کی تیاری کریں، شاہ محمود قریشی کا اعلان 🤙🤙🤙🤙🤙 اور شہباز شریف کا فوجی ھاؤس جانے کا فیصلہ بوٹ چاٹنے کے لیے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور GharidahFarooqi saleemsafi asmashirazi hamidmir
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا 30 روز میں فیصلہ سنانے کا حکم معطل12:54 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کا 30 روز سستا آٹا دوکانوں کی بجائے عدالتوں میں رکھوا دیں وہ 24 گھنٹے کھلی بھی رہتی ہیں اور ان کے پاس ترازو ⚖️ بھی اپنا ہے 😄 مفت مشورہ😜 Pti is past گڈ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پی کے ایل آئی کا دورہ، انتظامیہ کی بریفنگ پر برہمی کا اظہار20 آپریشن یونٹ میں سے 14 کیوں بند پڑے ہیں؟ مجھے دو دن میں اس پرمکمل بریفنگ دی جائے، شہباز شریف کی چیف سیکرٹری کو ہدایت But he was so sick 😷? SadiqHu51728814 mashallah zindabad یہ صرف یہی ڈرامے کر سکتا ہے فلا جگہ دورہ برہمی کا اظہار اتنے لوگ معطل کر دیے خبر چلنے کہ بعد وہ لوگ وہی کام کر رہے ہوتے ہیں چیری_بلوسم امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 26 اپریل کو الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 27 تا 29 اپریل ہوگی، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری اگر کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے منسٹر بنا کر ای سی ایل سے نکال دیں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور فالوکریں RiazJury فالوبیک ملے گا کیا بات ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزامپی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے کنڈکٹ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang 4سال کیس روک کر اب جانبداری کا الزام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »