پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ثانیہ کامران پیپلز پارٹی میں شامل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ثانیہ کامران پیپلز پارٹی میں شامل

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

لاہور میں پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثانیہ کامران کا کہنا تھا کہ سیاست چھوڑنےکا اعلان کرنے والوں کو چاہیےکہ قوم اور فوج سے معافی مانگیں، 9 مئی کے واقعے میں ملوث ہرکردار کو کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ثانیہ کامران کا کہنا تھا کہ آج آصف زرداری ہی تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک میز پر بٹھا سکتے ہیں، میں پیپلزپارٹی کے ووٹرز اور سپورٹرز سے گزارش کرتی ہوں کہ مجھے قبول کریں۔

سابق پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے بعد جو واقعات پیش آئے وہ انتہائی افسوس ناک ہیں، عمران خان کے اردگرد لوگ پرتشدد سیاست کرنا چاہتے تھے، میں پچھلے 15 سال سے پنجاب میں سیاسی جدوجہد کر رہی ہوں، شخصیات ریڈلائن نہیں ہوتیں پاکستان ریڈلائن ہے۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضٰی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کی ایک بار پھر مقبولیت کا سلسلہ جاری ہے، ہم چاہتے ہیں کہ گراس روٹ لیول سے اوپر آنے والے لوگ ہمارے ساتھ شامل...

میری اپیل ہے کہ آلہ کار بننے والوں کی معافی قبول کرنی چاہیے، ان لوگوں نے سال ڈیڑھ سال میں نوجوانوں کو منظم طریقے سے لڑوایا، یہ لوگ نوجوانوں کا اداروں پر چڑھائی کرنے کی کال دیتے رہے، ایک ایک پریس کانفرنس کرکے دودھ کے دھلے بننے والے اصل ملزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ثانیہ کامران کی پیپلز پارٹی میں شمولیتپی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ثانیہ کامران کی پیپلز پارٹی میں شمولیت FormerPTIMPA SaniaKamran PPP JoinPPP PTILeader PTI PTISaniaKamran MediaCellPPP BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری سے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے ملاقات کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

15 جون کو میئر کراچی کا انتخاب: نمبر گیم دلچسپ صورتحال اختیار کرگئیجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ہے تو دوسری جانب پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی کے ناراض چیئرمینز کی حمایت حاصل ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعدیہ سہیل کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانکور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ ہمارے لیے بطور قوم دھچکا ہے، پاک فوج ہمارا غرور اور فخر ہے۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial SadiaSohail DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میئر کراچی کا انتخاب: پی ٹی آئی کا مؤقف سامنے آگیاپی ٹی آئی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے میئر کیلئے جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا۔ تفصیلات: DailyJang HafizNaeemurRehman MayorKarachi PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »