پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل ہی الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:53 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج سے ایک دن قبل ہی الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کیا ہے اور پی ٹی آئی کے منحرف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج سے ایک دن قبل ہی الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کیا ہے اور پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے خلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔

نیونیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کو 28 اپریل کو طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ دوسری طرف الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 26 ارکان کو بھی نوٹس جاری کیا ہے اور ان کو 6 مئی کو طلب کیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی لاہور کل دوپہر الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کرے گیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان  کی کال پر  پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے الیکشن کمیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانتحریک انصاف ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی، فواد چوہدری تفصیلات جانیے: DailyJang PTI تاکہ الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھایا جائے کہ وہ پی ٹی آئ کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ سنائے کیوں انہوں نے تیری باجی کا ریپ کیا ہے پھر بھی بیٹا غیر ملکی فنڈ نگ کا فیصلہ تو آئے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 26 اپریل کو الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 27 تا 29 اپریل ہوگی، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری اگر کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے منسٹر بنا کر ای سی ایل سے نکال دیں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور فالوکریں RiazJury فالوبیک ملے گا کیا بات ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی انتقام، لاہور میں پی ٹی آئی کے جھنڈے اتار دیے گئےسیاسی انتقام، لاہور میں پی ٹی آئی کے جھنڈے اتار دیے گئے ARYNewsUrdu Lahore PTI PakistanKiAwazARY آج کل P D M والے مہنگائی پر پوسٹ نہیں کرتے. امیر ہو گئے ہیں یا بےضمیر. 🤣🖐 MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Choti log.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اپنےخلاف متوقع فیصلےپر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شرجیل میمنہم افواج پاکستان، عدلیہ، الیکشن کمیشن اور تمام اداروں کے ساتھ ہیں، تحریک انصاف کے رہنما ملکی اداروں پر ہرزہ سرائی سے باز رہیں، شرجیل میمن PTa ni Mani ka dood yad dela daygi Sharjeel memon will tell us now what to do 😅😂😅😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس 30 روز میں مکمل کرنے کا حکم معطلاسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس 30 روز میں مکمل کرنے کا حکم آئندہ سماعت تک معطل کردیا۔ Hahahhaah good ho ga A Justice done has to be seen too, if the order contains, that the scrutiny must also include all political parties as demanded by PTI Imran Khan, then that is justice done justice seen too. Appreciate
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »