پی ٹی آئی کی خواتین کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر احتجاج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کی خواتین کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر احتجاج PTI

پی ٹی آئی خواتین کارکنان نے مہنگائی، ای وی ایم بل اور سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کے حق کا بل ختم کرنےکے خلاف مظاہرہ کیا ۔مظاہرے کی قیادت اراکین قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ،کنول شوزب اور ملیکہ بخاری نے کی، احتجاج کرنے والی خواتین نے ہاتھوں میں برتن اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے

تھے۔احتجاج کے دوران رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ گیٹ پر چڑھ گئیں جس کے بعد دروازہ کھول دیا گیا اور خواتین پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخل ہوگئیں، تقریباً 3 درجن خواتین اراکین پارلیمنٹ کےگیٹ نمبر ایک سے داخل ہوئیں جس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی ہال کے دروازے کو بند کردیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردودرخواست گزار کو سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنا چاہئیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ ضمانتی سالے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد11:13 AM, 8 Jun, 2022, اہم خبریں, علاقائی, سندھ, اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی خواتین کا پارلیمنٹ کے باہر اور احاطے میں مظاہرہ کیوں؟اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خواتین اراکین اسمبلی کی زیر قیادت  خواتین احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں ۔پی ٹی آئی خواتین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی خواتین ارکان کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہچند حرام خوروں نے پورے ملک کو لونڈی بنا کر رکھ دیا Fittay Face
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی خواتین ارکان پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیںپی ٹی آئی خواتین ارکان پارلیمنٹ کے دروازے پر چڑھ گئیں ARYNewsUrdu Ab ye apni aurton ko samny kry gy buzdal Ary 😆😆😆😆😆😆lifafa channel Aurton sy ziada to camera man hain 😆😆🍼🍼
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی حفاظتی ضمانت نا منظوراسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »