پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی گورنر سندھ سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی گورنر سندھ سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی کے وفد نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی ہے۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ نے اسپتالوں کو حفاظتی لباس فراہم کرنے کا حکم دیا

ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ طبی سامان لاڑکانہ، شکار پور اور گھوٹکی کے اسپتالوں کو دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ عوام کورونا وائرس سے متعلق ہدایات پر سختی سے عمل کریں، جب تک اس وبا کی ویکسین نہیں بن جاتی احتیاط کرنا ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی ایم پی اے شاہین رضا کورونا کے باعث دم توڑ گئیںپی ٹی آئی کی ایم پی اے شاہین رضا کورونا کے باعث دم توڑ گئیں Read News PTIofficial MPA ShaheenRaza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دور کا تقابلی جائزہپی ٹی آئی اور (ن) لیگ دور کا تقابلی جائزہ تحریر: ڈاکٹر مفتاح اسماعیل لنک: DailyJang اگر کالم کے حساب سے دیکھا جائے تو مشرف دور سب سے بہترین تھا جب ڈالر 60 اور برآمدات ٹاپ پر تھی اور پھر لٹیروں کی جمہوریت آگئی، جسکو جہاں موقع ملا رج کر لوٹ مار اور کرپشن کی گئی پچھلے 12 سالوں میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ قرضے لیکر سب فرار ہوگئے اور عوام ذلیل وخوار ہورہی ہے اس غیر جانبدار تقابلی جائزے کو پڑھے بغیر بہتر کا اندازہ لگانا کیا مشکل کام ہے؟ Geo muftah ismail hy kun...ha apka bhi hy na.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی MPA شاہین رضا کا کورونا سے انتقالپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) شاہین رضا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد لاہور کے میؤ اسپتال میں انتقال کر گئیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رکنِ اسمبلی کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn NewsMay Allah rest her soul in Jinnat. Ameen 😢
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رکنِ اسمبلی کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsانا للّٰہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین اس کے باوجود وہ شہادت کا رتبہ نہ پاسکیں۔۔۔😩
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور:پی ٹی آئی کی ایم پی اےانتقال کرگئیںلاہور:پی ٹی آئی کی ایم پی اےانتقال کرگئیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »