پی ٹی آئی کی معاشی کامیابیاں اور ناکامیاں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews پی ٹی آئی کی معاشی کامیابیاں اور ناکامیاں تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PTIOfficial PMLNGovt economy

سروے رپورٹ کے مطابق مالی سال 22-2021 میں مجموعی ملکی پیداوار کی شرح 6 فیصد ریکارڈ کی گئی جس کا ہدف 4.8 فیصد مقرر کیا گیا تھا۔سروے کہتا ہے کہ جولائی تا مئی برآمدات 28 ارب 84 کروڑ ڈالر رہیں، برآمدات کا ہدف 26 ارب 83 کروڑ ڈالر مقرر کیا گیا تھا۔خدمات کے شعبے کی بڑھوتی 4.7 فیصد ہدف کی نسبت 6.2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔سروے رپورٹ کے مطابق لائیو اسٹاک کے شعبے کی گروتھ 2.38 فیصد سے بڑھ کر 3.26 فی صد رہی۔

فصلوں کی پیداوار 3.48 فیصد سے بڑھ کر 4.4 فیصد رہی، پاکستان میں اہم فصلوں کی پیدوار 5.83 فیصد سے بڑھ کر 7.24 فیصد رہی۔اقتصادی سروے کے مطابق مہنگائی،کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ ، درآمدات کے طے شدہ اہداف حاصل نہ ہوسکے۔ مجموعی سرمایہ کاری 16.1 فیصد ہدف کے مقابلے میں 15.1 فیصد رہی۔ سروے رپورٹ کے مطابق جولائی تا اپریل کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 ارب 80 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا، کرنٹ اکاونٹ خسارے کا ہدف 2 ارب 27 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مقرر کیا گیا تھا۔

اقتصادی سروے کے مطابق زرعی شعبے میں روزگار میں کمی آئی، زرعی شعبے میں روزگار 39.2 فیصد سے کم ہو کر 37.4 فی صد رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی اور ن لیگ میں ایک اور بڑی ڈیل ہو گئی08:11 PM, 8 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی :پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں پنجاب کی وزارتوں کے حوالے سے اہم معاملات طے پا گئے ،آصف زرداری نے حمزہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافے کی منظوریصدر عارف علوی نے وزیراعظم کی تجویز پر ججز کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی بھرے ہوئے کو اور بھرو شاباش لگے رہو ایک طرف عوام سے قربانی مانگی جارہی ہے دوسری غلط فیصلے کرنے والوں کو نوازا جارہا ہے 10 فیصد بہت کم ہے کم از کم 50 فیصد تو کرتے Wahhhh اب باقی کیسز بھی ختم ہوجائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی خواتین کا پارلیمنٹ کے باہر اور احاطے میں مظاہرہ کیوں؟اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خواتین اراکین اسمبلی کی زیر قیادت  خواتین احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں ۔پی ٹی آئی خواتین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردودرخواست گزار کو سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنا چاہئیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ ضمانتی سالے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد11:13 AM, 8 Jun, 2022, اہم خبریں, علاقائی, سندھ, اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قائمقام چیئرمین کمیٹی افنان اللہ اور پی ٹی آئی سینیٹرز میں تلخ کلامی ہوئی(24 نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری کے معاملے پر بحث ہوئی۔ قائمقام چیئرمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »