پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں تلخ کلامی؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس میں تلخ کلامی ہوئی، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں شیر افضل مروت نے کہا کہ بتایا جائے بلے باز کو کون لایا؟ اس کی وجہ سے نقصان ہوا۔اس پر نیاز اللّٰہ نیازی برہم ہوگئے اور بولے بلے باز کو لانے والے کی پارٹی میں قربانیاں ہیں۔...

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کو استعفیٰ واپس ...اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کور کمیٹی اجلاس میں تلخ کلامی ہوئی، اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں شیر افضل مروت نے کہا کہ بتایا جائے بلے باز کو کون لایا؟ اس کی وجہ سے نقصان ہوا۔اس پر نیاز اللّٰہ نیازی برہم ہوگئے اور بولے بلے باز کو لانے والے کی پارٹی میں قربانیاں ہیں۔ اجلاس میں شیر افضل مروت اور نیاز اللّٰہ نیازی میں بات بڑھ گئی تو علی محمد خان نے معاملہ رفع دفع کرایا۔دوران اجلاس کئی پی ٹی آئی رہنماؤں نے بلے باز کا سوال اٹھانے پر شیر افضل مروت کی تائید کی۔اس موقع پر فردوس شمیم نقوی نے شیر افضل مروت پر تنقید کی اور کہا کہ کوئی شیر افضل کے ساتھ رہے جو انہیں پڑھائےاور سمجھائے۔ شیرافضل مروت اپنے ہی لوگوں پر حملے کر رہے ہیں۔اس پر شیر افضل مروت نے کہا کہ باہر کوئی نکلتا نہیں، سب چھپے ہوئے ہیں اور مشکل وقت میں پارٹی کو لیڈ...

اس پر کور کمیٹی رہنماؤں نے مؤقف اختیار کیا کہ شیر افضل مروت مینڈیٹ سے ہٹ کر بات کررہے ہیں۔ بیانیہ بنانے میں 2 ماہ لگتے ہیں اور شیرافضل مروت پلک جھپکتے میں اُسے ختم کر دیتے ہیں۔ اجلاس میں شہباز گل اور میاں اسلم اقبال ویڈیولنک کے ذریعے شریک تھے۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس تلخ جملوں پر اختتام پذیر ہوا۔لاہور ریس کورس پارک میں پھولوں کا میلہ سج گیا فیملیز کے لیے بہترین انٹرٹینمنٹ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی ہم سے پہلے پی ٹی آئی سے اتحاد کرنا چاہتی تھی، راناپیپلزپارٹی ہم سے پہلے پی ٹی آئی سے اتحاد کرنا چاہتی تھی، رانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاریآرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمعپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو رہا کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی یہ قرارداد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جمع کرائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالتیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ، خواجہ آصفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو رہا کر دیتی ہیں تو بسم اللہ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بعض لوگ سمجھتے ہیں پاکستان میں سب کچھ بیچا اور خریدا جاسکتا ہے، محمود اچکزئیمحمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ الیکشن اچھے ماحول میں ہوئے مجھے ایسے لوگوں نے بھی ووٹ دیا جو پی ٹی آئی کے ممبر نہیں تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »