پی ٹی اے کے زیر اہتمام آن لائن سیمینار آئی ٹی یو ورلڈ ریڈیو کمیونیکیشن کانفرنس 2023ء کی قومی تیاریوں کا جائزہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی اے کے زیر اہتمام آن لائن سیمینار ، آئی ٹی یو ورلڈ ریڈیو کمیونیکیشن کانفرنس 2023ء کی قومی تیاریوں کا جائزہ

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام آن لائن سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار ایرکسن اورفریکونسی ایلوکیشن بورڈ کے تعاون سے ہوا جس میں آئی ٹی یو ورلڈ ریڈیو کمیونیکیشن کانفرنس 2023ء کی قومی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔شرکا نے اہم ایجنڈا آئٹمز کی نشاندہی کی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام آن لائن سیمینار کاانعقاد کیاگیا، سیمینار ایرکسن اور فریکونسی ایلوکیشن بورڈ کے تعاون سے منعقد ہوا جس میں آئی ٹی یو ورلڈ ریڈیو کمیونیکیشن کانفرنس 2023 ء کی قومی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ سربراہ گورنمنٹ اینڈ انڈسٹری ریلیشنز مشرق وسطیٰ و افریقا ایرکسن، علی چیمہ نے سیشن کا انعقاد کیا۔

زرداری اور شہباز کو این آر او ٹو دے دیا گیا، عوامی مینڈیٹ پر ہاتھ صاف کرنے کی اجازت نہیں دینگے: عمران خان وزارت آئی ٹی، پی ٹی اے اور ایف اے بی کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ سیشن میں آئی ٹی یو ڈبلیو آر سی-23کی اہمیت، ایجنڈا آئٹمز اور تیاری کے عمل پر روشنی ڈالی گئی۔ شرکاء نے اہم ایجنڈا آئٹمز کی نشاندہی کی اور ان موضوعات پر تبادلہ خیال کیا اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ آئی ٹی یو ڈبلیو آر سی-23 میں ایک مربوط قومی نقطہ نظر پیش کرنے اور اسے برقرار رکھنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو بات چیت کا حصہ بننا چاہیے۔

ورلڈ ریڈیو کمیونیکیشن کانفرنس سپیکٹرم مینجمنٹ سے متعلق ایک عالمی کانفرنس ہے جو ہر چار سال بعد انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کے ذریعے ریڈیوریگولیشنز کاجائزہ لینےاوراس پر نظر ثانی کے لیے منعقد کی جاتی ہے جس میں ریڈیو فریکوئینسی سپیکٹرم اور جیو سٹیشنری سیٹلائٹ اورغیرجیوسٹیشنری سیٹلائٹ اوربٹ کے استعمال کو کنٹرول کرنے پرنظرثانی کی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری مسعود کے ترکی جانے کے ثبوت سامنے آگئےتحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری مسعود کے ترکی جانے کے ثبوت سامنے آگئے arynewsurdu لو پاکستانیو چلا گیا ارطغرل غازی کی قبر پر حاضری دینے 😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ہوٹل میں مقیم پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کے کمرے میں آگ لگ گئیتفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس بارا لاہور کے مقامی ہوٹل میں مقیم تھے جہاں ان کے کمرے میں اچانک آگ لگ گئی۔ ندیم عباس بارا کمرے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے کتنے لوگ ووٹ نہیں دے گئے رانا ثنااللہ کا انکشافتفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس میں مفتاح اسماعیل نےمعاشی معاملات پر بھی 🐶🐶 dog is barking 😁😂😁😀😀
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ہوٹل میں مقیم پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی کے کمرے میں آگ لگ گئیرکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس بارا لاہور کے مقامی ہوٹل میں مقیم تھے جہاں ان کے کمرے میں اچانک آگ لگ گئی۔ زرادی نے آصفہ کا رشتہ مونس الہی کو دینے کی آفر کر دی😂 موکل 🌚🌋 🤣 نیا کٹا کھل گیا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں مداخلت ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیااسلام آباد : وزیراعلی پنجاب کےانتخاب میں مداخلت پر تحریک انصاف نے راناثنااللہ اور حکومت پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی۔ دیوالیہ بمقابلہ عنقریب دیوالیہ 😂😂 PTI Zindabad ❤️😘 PTI ❤️ PTI پنجاب_کپتان_کا پی ٹی آئی نے رجوع کرنا ہوتا ہے باقیوں کا رجوع جج صاحبان خود ساختہ طور پر کروا لیتے ہیں کمال ہے ایک خبیث وزیر ٹی وی پر بیٹھ کر کھلے عام کہتا ہے 5 بندے غائب ہو جائیں تب عدالت کچھ نہیں کرتی اب بات کھل کر عیاں ہے کہ پنجاب میں حکومت کرنے کا حق کس کا ہے لیکن پھربھی جوڑ توڑ اور خاموشی؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی او ق لیگ کےپارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانیپرویز الہی کے اہم بیاناتلاہور:وزیر اعلی پنجاب کےانتخاب کے لیے  تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس  ہوا ہے۔اجلاس کی صدارت شاہ محمود قریشی اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »