پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران نیازی کیخلاف چارج شیٹ ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ملکی فنڈنگ سے چلنے والی سیاست کے اثرات پرغورکرنا چاہئیے مزید پڑھیے: expressnews

اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف آئین کی خلاف ورزی، غلط بیان حلفی جمع کرانے اورغیرملکی فنڈ قبول کرنے کی چارج شیٹ ہے۔

ECP verdict on PTI foreign funding case chargesheets Imran Niazi for violating the Constitution, submitting false affidavits & accepting foreign money. Proven yet again that he is a certified liar. Nation should ponder over the implications of his politics funded by foreigners.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PDM ki b investigation honi chaye pher Dekhna kon Chor hai

پہلے اس پر غور کرو بلکہ سر دھونو کے ایک عدالت سے ضمانت پر رھا منی لانڈرنگ کا ماسٹر مائنڈ ملک کا وزیراعظم بنایا گیا ھے. امپوڑٹیڈ گورنمنٹ ، ریجم چینجرز کا کارنامہ؟

Ab yh khbr kon phela rha hai k PMLn waly keh rhy h asy e hmra b fsla kro jesy aj pTI ka kia🤪🤪🤪🤪🤪🤣😂

Jo pakistan ma pasy la ra ha wo galt ha Jo bahir lay ja ry hn wo thek hn.

Liar

آوے پوسٹ مین خدا کی قسم تماری مہ سے کچھ بی اچھا نہیں لگتا

The affidavit under oath is the one that Shahbaz Sharif submitted in the court that Nawaz Sharif will return to Pakistan in eight weeks after undergoing treatment.

تو جو دس والیم اپکی فیملی کی کرپشن کے خلاف لکھے گئے ہیں وہ کیا ہے وہ تو آپکے خلاف چارج شیٹ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کے لیے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات جانیے: ElectionCommissionpakistan PTIOfficial ECP Really اصل فیصلے تو آسمان پہ ھوتے ھیں ۔ زمین پہ جن کو فیصلوں کا اختیار دیا جاتا ھے یہ دراصل ان کا اپنا امتحان ھوتا ھے ۔ اللہ قرآن میں فر ماتا ھے' جو اللہ کے نازل کردہ احکام کے مطابق فیصلہ نہیں کرتے وہی کافر ھی ' امید ھے کمیشن اس زمہ واری سے آگاہ ھو گا!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گاپی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا مزید تفصیلات: arynewsurdu pti ecp یہ الیکشن کمیشن ن لیگی ہے ہم اس کا فیصلہ رد کرتے ہیں ۔ اس کی بھی درگت بنے گی پاکستان کی عوام کا مطالبہ اوپن_والیم_10 والیم_10_کھولو اور ن لیک پی پی کا کب سنایا جائےگا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گاپی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا ARYNewsUrdu pti ecp میرا خیال ہے کہ ہینڈلرز ، امپورٹڈ حکومت مل کر کل فارن فنڈنگ کی آڑ میں آخری وار کریں گے، یہ جو بھی مکر و فریب کے جالے بن لیں اللہ کی تدبیر انشاءاللہ غالب رہے گی اور عمران خان ہی کامیاب ہوں گے آئین کو بای پاس کیا جائے گا۔ پھر کیس سپریم کورٹ میں چیلنج ہو گا اور وہاں یہ رولنگ آئین کے مطابق vacate کر دی جاے گی اور صرف uncertified فنڈز ضبط کرنے کا حکم ہو گا عدلیہ کی طرف سے، یہ چاک اینڈ چیز کی طرح صاف کیس ہے، جسکی زیادہ سے زیادہ سزا بغیر ثبوت کے فنڈز کی ضبطگی ہی ہے Ary ka randi rona start
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا - ایکسپریس اردودو روز قبل پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا تھا In SHA Allah PTI rocks Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ: ریڈزون میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئیرات کے 1 بجے سیکیورٹی الرٹ Note kerne ki baat ha sab se ziada fikr geo ko ha bycottBikaoMedia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ آج سنایا جائے گاالیکشن کمیشن میں تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس 2014 سے چل رہا تھا، کیس پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے دائر کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »