پی ٹی آئی نے تشدد کے خلاف دنیا بھر کے پارلیمانی و انسانی حقوق فورمز کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی نے تشدد کے خلاف دنیا بھر کے پارلیمانی و انسانی حقوق فورمز کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے اراکین پارلیمنٹ اور سیاسی کارکنوں پر تشدد کو عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، اسد قیصر نے خطوط لکھ کر عمران خان، اراکین پارلیمنٹ اور کارکنوں پر تشدد کے خلاف دنیا بھر کی پارلیمان سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کی جانب سے یورپی یونین، آئی پی یو، سی پی اے، امریکی ایوان نمائندگان، ہاؤس آف لارڈز اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خطوط ارسال کیے گئے ہیں۔ انھوں نے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے، سیاسی ہارس ٹریڈنگ کے بعد پارٹی نے فریش مینڈیٹ کا فیصلہ کیا اور ایوان سے مستعفی ہوئے، لیکن کے پی، پنجاب میں نگران حکومتوں نے کارکنوں کی آواز دبانے کے لیے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کیں۔

مراسلے میں مزید لکھا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کو پنجاب پولیس حراست کے دوران تشدد سے قتل کیا گیا، عمران خان پر اپنے ہی کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

غلام اپنے آقاؤں کو پکارنے لگے

کاش یہ عوام خود اپنا حق چھیننا جان لیتی

Shahbaz tattu Nawaz sharif k tatty mariyam ki chatny waly Allah pak tujhy barbaad kary kutty ki maot Mary tu or maolana diesel ⛽ bhi Allah kary phat jay tu begherat maolana

Panjaab police department murdah Baad panjaab hakumat murdah bad ya Allah in Randi k bachon ko gharak kar day malik

Rana sana to hai hi mujrim or daku or dehshat girdo ka sahulatkaar begherat agar dam hai to ao 1 by 1 mery Sath Teri aoqaat dikha donga lanti paltu kutty

hello

اسلام کے انٹرنیشنل لیڈر کافروں کے آگے روتے ہوئے اور لبیک ہر گولیا چلانے والے.

Very good move

Jb is sy ziada zulm karachi ky mohajiro ky sath hota tha to International NGOs yaad nahu thi. Ab khan ko Democracy ny fire kia to sb yaad aagy.

پھٹ گئی انقلابیوں کی

Great sr AP bht achy leader hain

Every overseas Pakistani should send email to their local MP through as advised by Khan sahab.

شہزادہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اظہر مشوانی کے مبینہ اغوا پر عمران خان کا شدید ردعملچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی کے مبینہ اغوا پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے jani abhi kuch bhi nhi hoa اگر فقط ایک پاکستانی کو بھی امسال ایوارڈ دینا ہوتا توسب سے بڑھ کر ارشد شریف حقدار ہوتے کوئی شدید رد عمل کام نہ أیا ھے اور نہ ہی أئیندہ کوئی مثبت کام کرے گا یہ سب گیدڑ بھبکیاں ہیں عوام کو دیکھانے کے لئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد پی ٹی آئی کارکنان گرفتارلاہور: (دنیا نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان اور رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن میں معتدد سیاسی ورکرز کو گرفتار کر لیا۔ بہت خوب یہ مینار پاکستان والے جلسے کا ڈر ھے پولیس کا غلط استعمال ھو رھا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت پر دہشتگردی کے مقدمات، 5 رکنی JIT کا نوٹیفکیشن جاریپی ٹی آئی قیادت پر دہشتگردی کے مقدمات پر تحقیقات کیلئے وزارت داخلہ نے 5 رکنی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گواہان کی پی ٹی آئی کی جرح کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظورپی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور FayyazulHassanChohan PTILeader Court Bail PMLNGovt Case PTIofficial Fayazchohanpti OfficialDPRPP GovtofPunjabPK RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »