پی ٹی آئی ایچ نائن گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کیلئے تیار، سپریم کورٹ کو بھی آگاہ کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعوان پوچھ کر بتائیں احتجاج کب تک رہے گا؟ یہ نہ ہو جلسے کے بعد فیض آباد یا موٹروے بند کر دی جائے، ایسا پلان دیں کہ مظاہرین پرامن آئیں اور احتجاج کے بعد گھروں کو لوٹ جائیں، جسٹس اعجاز مزید پڑھیں: PTI LongMarch ImranKhan SupremeCourt GeoNews

دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ’بابر اعوان صاحب آپ پوچھ کر بتائیں احتجاج کب تک رہے گا؟ یہ نہ ہو جلسے کے بعد فیض آباد یا موٹروے بند کر دی جائے، ایسا پلان دیں کہ مظاہرین پرامن طریقے سے آئیں اور احتجاج کے بعد گھروں کو لوٹ جائیں، سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کچھ عرصہ قبل احتجاج پر جو وعدہ کیا وہ پورا کیا۔‘

اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیے کہ سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں، آئی جی صاحب آپ چار دن پہلے تعینات ہوئے، آئی جی صاحب آپ پر پہلے ہی بہت کیسز اور الزامات کا بوجھ ہے، اپنے آپ میں رہیں، اپنی ذمہ داریاں سمجھیں اور پوری...

جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ اگر اتنا خطرہ ہے تو حکومت ہدایات جاری کر دے کہ کوئی مارچ نہیں ہو گا، کیا سیاسی قیادت کو خطرہ صرف سری نگر ہائی وے پر ہی ہے؟ جسٹس اعجاز الاحسن نے پوچھا کہ سکیورٹی تھریٹ کی رپورٹ کس نے دی ہے؟ جس پر سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ دو انٹیلی جنس ایجنسیوں اور نیکٹا نے سکیورٹی تھریٹ رپورٹ دی ہے۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے مزید کہا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمام امتحانات ملتوی، سڑکیں اور کاروبار بند کر دیے گئے ہیں، جس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ مجھے تفصیلات کا علم نہیں، معلومات لینے کا وقت دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ اگلا پلان بھی بتا دیا۔

جوٹوں پر اللّٰہ تعالٰی کا لغنت 🖐️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب کے لوگوں کیلئے ہے، باقی جگہ احتجاج ہوگا: فوادلاکھوں لوگوں کو اسلام آباد پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیر Sari manhoos shaqlein pti ki hee kyun hein 😜 Punjab se lanat wasool kren dabbo شروع ہونے سے پہلے ہی ٹُھس بھائی صاحب لانگ مارچ مُلک کی ایک نُکر سے لے کر دوسری نُکر پر ختم ہوتا ہے اس لئے اُسے لانگ مارچ بولتے ہیں اگر اتنا شوق ہے تو کم از کم کراچی تا اسلام آباد مارچ کریں میرا مشورہ ہے کوئی بہانہ بنا کر ابھی بھی عزت سے گھر بیٹھ جائیں نہیں تو واپسی کا راستہ بند
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ رابعہ بٹ کا جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کرنیوالوں سے مطالبہPlz Tag her in All tweets Jamaima did about Pakistan’s politics in last 10 years.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دریائے جہلم کے پلوں کی دیواریں توڑ کر کنٹینرز کھڑے کر دئیے گئےلاہور: (ویب ڈیسک) حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے جڑواں شہروں کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے۔ خیبرپختونخوا کا پنجاب سے رابطہ منقطع ہوگیا Darpook government MarchAgainstlmportedGovt WeAreComingKaptaan
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد ’باپ’ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئےوزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے 7 اراکین کو نوٹسز جاری کیے ہیں وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّہ خان کی قیادت میں👇 آپریشن ردالفتنہ شروع__! 👊😂👊 فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل I agree with journalists that if Rana Sanaullah took action in Islamabad, there will be reaction all over Pakistan including gujranwala and Faisalabad. All present rulers including Ranasullah will be running for lives. Police will not be able to protect them. Army will stay away They all are, son of time not sincear to one an other all are leg puller , bad name on poltics
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا ہر احتجاج پر پورا ملک بند کر دیا جائے گا ؟ جسٹس اعجاز الاحسن(24 نیوز) سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کے دوران راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف کیس میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی، ڈپٹی کمشنر، ایڈووکیٹ جنرل اور چیف کمشنر بادی النظر میں آج یہ پاکستان توڑنے کے مترادف ہوگا کہ سپریم کورٹ کے 'مخصوص جج' اگر یوں آتشیں اسلحہ برآمد ہونے کے بعد بھی عمران نیازی کے پیروکاروں کو اسلام آباد آنے کی اجازت دیں گے۔ حکومت پاکستان فورا عمران نیازی کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرے اور اسکی گرفتاری یقینی بنائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

احتجاج کس کے خوف سے کیا جارہا ہے؟اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم خونی مارچ کی اجازت نہیں دیں گے۔کہاآپ پاکستان کے عوام کا نقصان کررہے ہیں۔حکومت کی ذمہ داری ہے Marriyum_A احتجاج کس کے خوف سے روکا جا رہا ہے؟؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »