پی ٹی آئی دور میں 3 ارب ڈالر کی تقسیم کا فرانزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی دور میں 3 ارب ڈالر کی تقسیم کا فرانزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ expressnews

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 3 ارب ڈالرز کی تقسیم کے معاملے کا فرانزک آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا۔

دوران اجلاس چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے استفسار کیا کہ 19 اپریل کو اسٹیٹ بینک کو لکھا تھا کہ 620 لوگوں کو 3 ارب ڈالر کا قرضہ دیا گیا، آپ نے جو قرضہ 5 فیصد پر دیا تھا اس سے فائدہ کیا ہوا؟ آپ کی پالیسی اتنی اچھی تھی تو کشکول اور بڑا کیوں کیا؟ اس پر پی اے سی چیئر مین نے استفسار کیا کہ وہ کون سے نیک لوگ تھے جن کے لیے یہ اسکیم متعارف کرائی گئی؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایاکہ یہ اسکیم مارچ 2020 میں ایک سال کے لیے کورونا کے بعد شروع کی گئی ، اس اسکیم میں کوئی فارن کرنسی شامل نہیں تھی۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھاکہ 5 فیصد پر اس کو ریوائز کیا گیا، اسکیم انڈسٹری اور مشینری کیلیے تھی اس میں 85 فیصد سے زیادہ لینڈنگ پرائیویٹ بینکوں کی ہے، 42 فیصد قرضہ لینے والے ٹیکسٹائل سیکٹر سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس میں 394 ارب روپے کی ادائیگی ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی دور میں کورونا کی 3 ارب ڈالر امداد کاروباری افراد کو دینے کا انکشاف - ایکسپریس اردوگزشتہ حکومت نے ٹی ای آرایف اسکیم کے تحت ‏‏620 صنعت کاروں کو10 برسوں کےلیے بلاسود 3 ارب ڈالر دیے، چیئرمین پی اے سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی اے سی کا پی ٹی آئی دور کے 3 ارب ڈالر کے قرضوں کے معاملے کا فارنزک آڈٹ کرانے کا حکمیہ اسکیم مارچ 2020 میں ایک سال کیلئے کورونا کے بعد شروع کی ، اس اسکیم میں کوئی فارن کرنسی شامل نہیں تھی: گورنر اسٹیٹ بینک کا مؤقف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے انتخابی نشان ’بلے‘ کیلیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے انتخابی نشان ’بلے‘ کیلیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو کل پیش ہونے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹرائل کورٹ کو 7 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم12:01 PM, 4 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی پی ٹی اے کے اسلام آباد میں گھر کا چور صفایا کرگئے - ایکسپریس اردومسروقہ مال میں زیورات ، لیب ٹاپ، گنز، فونز، گھڑیاں، ایک لاکھ روپے کا قلم بھی شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »