پی سی بی میں‌ عہدے کی پیشکش، آفریدی نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی میں‌ عہدے کی پیشکش، آفریدی نے خاموشی توڑ دی ARYNewsUrdu

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عہدے کی پیشکش سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

انہوں نے کہا کہ ’میں اپنی فاؤنڈیشن کے کام میں بہت مصروف ہوں اور مجھے آپ ہی کے ذریعے ایسی قیاس آرائیوں کے بارے میں علم ہوا، پی سی بی نے مجھ سے موجودہ سیٹ اپ میں کسی بھی عہدے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ علاوہ ازیں شاہد آفریدی نے موجودہ ڈومیسٹک سسٹم کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کو اچھا سمجھتے ہیں تو یہ بہتر ہی ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی اور پی ٹی وی کے درمیان براڈکاسٹ معاہدہ طے - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کیبل آپریٹرز کی پی سی بی کو کامیابی کیلئے تعاون کی یقین دہانیخالد آرائیں نے کہا کہ پی سی بی اور کیبل آپریٹرز کے معاہدے سے پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ ملے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا اگلا ہدف ویمن کرکٹ سرگرمیوں کی بحالیپی سی بی کا اگلا ہدف ویمن کرکٹ سرگرمیوں کی بحالی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی سے کسی عہدے کی پیشکش نہیں ہوئی، شاہد آفریدیپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پ(ی سی بی) سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی کسی عہدے کی پیشکش ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی اورپی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیارائٹس ہولڈر کامعاہدہ ختم - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

PSL کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس ہولڈر کا معاہدہ ختم کردیا، پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سنگین خلاف ورزیوں کے سبب پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس ہولڈر کا معاہدہ ختم کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »